تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْہَد" کے متعقلہ نتائج

مَشْہَد

شہادت گاہ، شہید ہونے کی جگہ نیزشہیدوں کا قبرستان، میدانِ کارزار جہاں لوگ شہید ہوتے ہیں

مَشْہَدی

مشہد (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، مشہد کا

مَشْہَدی پَگْڑی

مشہد کے ریشم کی پگڑی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْہَد کے معانیدیکھیے

مَشْہَد

mash.hadमश्हद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَہِدَ

مَشْہَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہادت گاہ، شہید ہونے کی جگہ نیزشہیدوں کا قبرستان، میدانِ کارزار جہاں لوگ شہید ہوتے ہیں
  • زیارت گاہ، مزار، درگاہ، آستانہ، مقبرہ، حاضرہونے کی جگہ، وہ جگہ جہاں لوگ جمع ہوں خاص طور پردینی رسوم ادا کرنے کے لیے، بزرگوں کی قبریں اور یادگاریں
  • ایران کے ایک مشہوراورمقدس شہر کا نام جہاں روضہء امام رضا علیہ السلام ہے اس کومشہد مقدس بھی کہتے ہیں

English meaning of mash.had

Noun, Masculine

  • a city in Iran where Imam Ali Raza is buried
  • place where someone is martyred
  • place of religious visitation
  • a tomb
  • graveyard of martyrs

मश्हद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरान का एक नगर जिसे ‘तूस' भी कहते हैं
  • मज़ार, दरगाह, आस्ताना, मक़बरा, उपस्थित होने का स्थान
  • शहीद होने का स्थान, शहादतगाह
  • शहीदों का क़ब्रिस्तान

مَشْہَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْہَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْہَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone