تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشار" کے متعقلہ نتائج

مُشار

اشارہ کیا گیا؛ بتایا گیا

مُشارَہ

رک : مشورہ ۔

مُشارَبَہ

آپس میں پینے پلانے کا عمل۔

مُشارِکی

(نفسیات) نظام عصبی کے اس حصے سے متعلق جو اضافی عصبی نظام کے ساتھ مل کر خودکار نظام عصبی بنتا ہے ۔

مُشارِک

شرکت کرنے والا، شریک ہونے والا، شریک

مُشارٌ اِلَیہ

۔(ع)صفت۔ وہ شخص یا چیز جس کی طرف اشارہ کیاگیا ہو۔(کنایۃً) معتبر اورذی عزت کی جگہ مستعمل ہے۔

مُشارٌ اِلَیہ

(وہ شخص یا چیز) جس کی جانب اشارہ کیا گیا ہو، جس کا پہلے ذکر آ چکا ہو

مُشارَکَت

آپس میں شریک ہونے یا باہم شرکت کرنے کا عمل، شرکت، باہم شرکت کرنا، شمولیت، حصہ داری، ساجھا، شرکت مشارکہ

مُشارَجَت

ایک دو سرے سے ملنا ، مشابہت ہونا

مُشارَبَت

کسی کے ساتھ مل کر پینا ، آپس میں مل کر پینا پلانا ۔

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

مُشارِکی نِظام

رک : مشارکی عصبی نظام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشار کے معانیدیکھیے

مُشار

mushaarमुशार

اصل: عربی

وزن : 121

مُشار کے اردو معانی

صفت

  • اشارہ کیا گیا؛ بتایا گیا
  • محترم، ذی عزت

English meaning of mushaar

Adjective

  • signified, pointed to or at, indicated

मुशार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी ओर संकेत किया जाए, संकेतित, इशारा किया गया, बताया गया
  • माननीय, आदरणीय, मुहतरम

مُشار کے قافیہ الفاظ

مُشار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words