تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْحُور" کے متعقلہ نتائج

مَسْحُور

جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

مَسْحُور ہونا

مسحور کرنا (رک) کا لازم ؛ سحر زدہ ہونا ، متاثر ہونا ۔

مَسْحُور کُن

جادو کرنے والا، سحر کرنے والا، زبردست اثر ڈالنے والا، کراماتی، جادوئی

مَسْحُور کَرنا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَسْحُور رَکْھنا

سحر زدہ رکھنا ، متاثر کرنا ۔’

مَسْحُور کَر دینا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَسْحُورِ غَرْب

مغرب سے متاثر و مرعوب ، مغربی معاشرے کے جادو میں مبتلا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْحُور کے معانیدیکھیے

مَسْحُور

mas.huurमसहूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَحَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْحُور کے اردو معانی

صفت

  • جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

شعر

Urdu meaning of mas.huur

  • Roman
  • Urdu

  • jis par jaaduu kiya gayaa ho, jaaduu se mutaassir hone vaala, sahr zada, jis par sahr kiya gayaa ho, maKht-ul-havaas

English meaning of mas.huur

मसहूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर जादू किया गया हो, मंत्रमुग्ध

مَسْحُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْحُور

جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

مَسْحُور ہونا

مسحور کرنا (رک) کا لازم ؛ سحر زدہ ہونا ، متاثر ہونا ۔

مَسْحُور کُن

جادو کرنے والا، سحر کرنے والا، زبردست اثر ڈالنے والا، کراماتی، جادوئی

مَسْحُور کَرنا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَسْحُور رَکْھنا

سحر زدہ رکھنا ، متاثر کرنا ۔’

مَسْحُور کَر دینا

سحر زدہ کرنا ؛ وارفتہ و شیدا کرنا ۔

مَسْحُورِ غَرْب

مغرب سے متاثر و مرعوب ، مغربی معاشرے کے جادو میں مبتلا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْحُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْحُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone