تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرُوع" کے متعقلہ نتائج

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْرُوعَہ

شرع کے مطابق یا موافق ، جائز ، ازروئے شریعت متعین یا مقرر ، مشروع ۔

مَشْرُوعِیَّت

شرع کے موافق یا (شرعاً جائز) ہونے کی حالت، شرعی جواز، شرع کی پابندی

غَیر مَشْرُوع

شرع کے برعکس ، ناجائز ، ناروا ، خلافِ شرع.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرُوع کے معانیدیکھیے

مَشْرُوع

mashruu'मशरू'

اصل: عربی

موضوعات: شریعت

اشتقاق: شَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْرُوع کے اردو معانی

صفت

  • (شریعت کی رو سے) متعین، مقرر
  • جائز، شرع کے موافق

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا کپڑا جس میں ریشم اور سوت ملا ہوتا ہے، یہ شرعاً مرد کو بھی پہننا جائز ہے اس سے نماز ہو سکتی ہے، ایک قسم کا کپڑا عورتیں جس کے پائجامے پہنتی ہیں

شعر

Urdu meaning of mashruu'

  • Roman
  • Urdu

  • (shariiyat kii ro se) mutayyan, muqarrar
  • jaayaz, shira ke muvaafiq
  • ek tarah ka kap.Daa jis me.n resham aur svat mila hotaa hai, ye sharaN mard ko bhii pahannaa jaayaz hai is se namaaz ho saktii hai, ek kism ka kap.Daa aurte.n jis ke paa.ijaame pahantii hai.n

English meaning of mashruu'

Adjective

  • Commenced, initiated, prescribed by law
  • legal, lawful, legitimate, permissible

Noun, Masculine

  • a kind of cloth made of silk and cotton

मशरू' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो इस्लामी धर्मशास्त्र के अनुकूल या अनुरूप हो
  • शास्त्र के अनुसार किया हुआ, इस्लामी धर्मशास्त्र के अनुसार किया हुआ।
  • शास्त्र के अनुसार किया हुआ, इस्लामी धर्मशास्त्र के अनुसार किया हुआ।

مَشْرُوع کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْرُوعَہ

شرع کے مطابق یا موافق ، جائز ، ازروئے شریعت متعین یا مقرر ، مشروع ۔

مَشْرُوعِیَّت

شرع کے موافق یا (شرعاً جائز) ہونے کی حالت، شرعی جواز، شرع کی پابندی

غَیر مَشْرُوع

شرع کے برعکس ، ناجائز ، ناروا ، خلافِ شرع.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone