تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْہُود" کے متعقلہ نتائج

مَشْہُود

مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)

مَشْہُودَہ

ظاہر کی گئی ، ثابت کی گئی ، واضح ، (رک) مشہود ۔

مَشْہُودی

مشہود (حاضر یا ظاہر) ہونے کی حالت ، موجودگی ؛ (تصوف) عشق حقیقی میں ڈوب جانے کی وہ کیفیت جس میں آنکھوں کے سامنے ہر وقت محبوب رہتا ہے ۔

مَشْہُودات

ظاہری اور واضح چیزیں ۔

مَشْہُودِیَت

مشود ہونے کی حالت ، مشہودی ۔

عالَمِ مَشْہُود

رک : عالم شہادت (دُنیا).

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْہُود کے معانیدیکھیے

مَشْہُود

mash.huudमशहूद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَهِدَ

  • Roman
  • Urdu

مَشْہُود کے اردو معانی

صفت

  • مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of mash.huud

  • Roman
  • Urdu

  • mushaahidaa kiya gayaa, jis ke vajuud kii gavaahii dii ga.ii, maujuud, jo sab ke saamne vaaqya ya raunumaa ho, saabit kiya gayaa, vaazih, zaahir, mutahaqqiq (sophiyaa-e-mashhuud se vajuud vaahid yaanii zaat Khudaavandii muraad lete hain)

English meaning of mash.huud

Adjective

मशहूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो उपस्थित किया गया हो, जिस पर गवाही दी गयी हो, ध्येय, ज़ाहिर, दिखाई, जो सब के सामने उपस्थित या ज़ाहिर हो, देखा गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْہُود

مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)

مَشْہُودَہ

ظاہر کی گئی ، ثابت کی گئی ، واضح ، (رک) مشہود ۔

مَشْہُودی

مشہود (حاضر یا ظاہر) ہونے کی حالت ، موجودگی ؛ (تصوف) عشق حقیقی میں ڈوب جانے کی وہ کیفیت جس میں آنکھوں کے سامنے ہر وقت محبوب رہتا ہے ۔

مَشْہُودات

ظاہری اور واضح چیزیں ۔

مَشْہُودِیَت

مشود ہونے کی حالت ، مشہودی ۔

عالَمِ مَشْہُود

رک : عالم شہادت (دُنیا).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْہُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْہُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone