تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مجنوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مجنوں کے معانیدیکھیے
مجنوں کے اردو معانی
صفت
- پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی
- قیس عامری کا لقب جولیلیٰ کا عاشق تھا، عشق کی دیوانگی کے سبب مجنوں نام پڑگیا
- ایک درخت کانام جس کی شاخیں جھکی ہوئی ہوتی ہیں اور اسے بید مجنوں بھی کہتے ہے
شعر
آوارہ و مجنوں ہی پہ موقوف نہیں کچھ
ملنے ہیں ابھی مجھ کو خطاب اور زیادہ
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی
دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری
لیلیٰ ہے نہ مجنوں ہے نہ شیریں ہے نہ فرہاد
اب رہ گئے ہیں عاشق و معشوق میں ہم آپ
English meaning of majnuu.n
Adjective
- madly or desperately in love,
- the legendary hero of the Arabic classic love story Laila Majnun
- a very thin or weak person, epithet of the celebrated lover of Laila
Noun, Masculine
- lunatic, one who is demented by love
मजनूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे जनून या उन्माद हुआ हो
- दीवाना, उन्मत्त, मानसिक रोगी, जुनून का शिकार, लैला का प्रेमी
- वातुल, विक्षिप्त, पागल।
संज्ञा, पुल्लिंग
- लैला- नामक प्रसिद्ध लोककथा का नायक।
مجنوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مجنوں)
مجنوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔