تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں" کے متعقلہ نتائج

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں

میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں کے معانیدیکھیے

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں

kyaa mai.n terii paTTii ke niiche paidaa hu.ii huu.nक्या मैं तेरी पट्टी के नीचे पैदा हुई हूँ

نیز - مَیں کیا تیری پَٹّی تلے ہُوں, مَیں کیا تیری پَٹّی تَلے کی ہُوں

ضرب المثل

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں کے اردو معانی

  • میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں
  • میں کیا کسی بات میں تجھ سے کم ہوں یا کیا میں تیری دبو یا تجھ سے مرعوب ہوں

क्या मैं तेरी पट्टी के नीचे पैदा हुई हूँ के हिंदी अर्थ

  • मैं तुझ से लघुतर नहीं हूँ कि दब जाऊँ
  • मैं क्या किसी बात में तुझ से कम हूंँ अथवा क्या मैं तेरी दबैल हूँ

    विशेष - पट्टी से मतलब चारपाई से है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words