تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے کے معانیدیکھیے
مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے
mai.n ne kyaa tumhaarii khiir khaa.ii hai•मैं ने क्या तुम्हारी खीर खाई है
نیز - مَیں نے کیا اس کی کِھیر کھائی ہے
ضرب المثل
مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے کے اردو معانی
- میں ممنونِ احسان نہیں ہوں
- کیا میں اس سے دبا ہوا ہوں
मैं ने क्या तुम्हारी खीर खाई है के हिंदी अर्थ
- मैं उसके परोपकार का आभारी नहीं हूँ
- क्या मैं उससे दबा हुआ हूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے)
مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔