تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں کی گردن میں چھری" کے متعقلہ نتائج

میں کی گردن میں چھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے

میں کی گَرْدَن پَر چُھری

آستین میں چُھری رَہنا

آستین میں چھری ركھنا (رک) كا لازم۔

گَرْدَن میں ہاتھ ڈالْنا

محبت سے کسی کے گلے میں باہیں ڈالنا

ہاتھ گَردَن میں ڈالنا

۔ گلے میں بانہیں ڈالنا اختلاط میں۔؎

گَرْدَن میں ہاتھ دینا

پیار کرنا، محبت ظاہر کرنا

ہاتھ گَردَن میں دینا

گردن پکڑنا نیز گردن میں ہاتھ حمائل کرنا ؛ پیار کرنا ، محبت ظاہر کرنا .

کی مُتابِعَت میں

کی مَعِیَّت میں

گَرْدَن میں باہیں ڈالْنا

دونوں ہاتھوں سے کسی کو گلے لگانا .

گَرْدَن میں ہاتھ پَڑنا

اختلاط و ہم آغوشی کے وقت خاص ادا سے گلے میں ہاتھ ڈالنا، ہم آغوش ہونا

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

کی نِگاہ میں ہونا

ہاتھ گَرْدَن میں حَمائِل کَرنا

گلے میں ہاتھ ڈالنا.

دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری

نہایت خطرناک بات

خُدا کی راہ میں

اللہ کے نام پر ، اللہ کے واسطے ، للہ .

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

مُنہ میں رام، بَغَل میں چُھری

بظاہر دوست بباطن دشمن ، دھوکا دینے والے کے متعلق کہتے ہیں ۔

مَوت کی گھات میں رَہْنا

موت کے تعاقب میں ہونا

مَن کی مَن میں رَہنا

دل کی حسرت دل ہی میں رہ جانا ، ارمان پورا نہ ہونا ، شوق اور ارمان کا بے سود جانا ، مقصد پورا نہ ہونا ۔

مَوت کی گھات میں ہونا

موت کے تعاقب میں ہونا

تَلْواروں کی سایَہ میں

۔تلواروں کی حراست میں۔ کمال حفاظت میں۔ ؎

گَرْدَن میں ہاتھ دے کے نِکالْنا

گردن پکڑ کر نکال دینا ، نہایت بےعزتی سے نکال دینا .

دِل کی دِل میں رَہْنا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

جِیو کی جِیو میں رَہنا

رک: جی کی جی میں رہنا.

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام

بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی

گَھر کی بَلا گَھر ہی میں

بیوہ عورت کی شادی اس کے دیور یا جیٹھ سے کردیں تو کہتے ہیں

ہونٹوں کی ہونْٹوں میں

منھ پر آئی بات کہہ نہ سکنا ، اپنی بات پوری نہ کرسکنا ۔

مُردوں کی قِطار میں ہونا

مرے ہووں میں ہونا، مردوں میں شامل ہونا، مردہ ہونا، مردوں میں گنتی ہونا

کوئِلے کی دَلالی میں ہاتھ کالے

لَعْنَت کا طَوق گَرْدَن میں ڈالْنا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

سیب میں تُھوہَڑ کی قَلَم

انمل بے جوڑ بات .

ہَری کی مایا چِھن میں دُھوپ چِھن میں چھایا

بھگوان کی قدرت ہے کبھی کچھ ہوتا ہے کبھی کچھ ، بھگوان اپنی قدرت سے ایک لمحے میں حالات بدل دیتا ہے (امیری غریبی کی طرف اشارہ ہے)

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

نہایت کم خوراک ہونا، پھول سون٘گھ کر رہنا

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

خَوابوں کی جَنَّت میں رَہنا

خوش فہمیوں مبتلا رہنا ، خیالی باتوں سے بہلنا .

جَلْ کی مَچْھلی جَل ہِی میں بَھلِی

ہر چیز اپنی جگہ اور اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے

تِرَن کی مَچھلی جَل ہی میں بَھلی

ہر چیزاپنے موقع پراچھی معلوم ہوتی ہے،ہرشخص کا اپنی ہی قوم میں گزارہ ہوتا ہے

ہاتھ گَردَن میں دے کَر نِکال دینا

گردن پکڑ کے کسی جگہ سے باہر نکال دینا ، بے عزتی سے نکالنا .

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِلْنا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

چِینٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

نائی کی بَرات میں سَب ہی ٹھاکُر

وہاں مستعمل ہے جہاں ہر شخص کام کرنے کو اپنی امتیازی حیثیت سے پست سمجھتا ہو ، اپنے گھر یا قوم میں سب عزت دار ہوتے ہیں ۔

صَبْر کی ڈال میں میوَہ لَگْتا ہے

صبر کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے

دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا

ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .

مَوْقََعْ کی تَاْڑْ میں رَہْنَا

مناسب وقت کی تاک میں رہنا، موزوں وقت کا انتظار کرنا

بُھوا کی نَدی میں کون ہاتھ ڈالے

کون اپنے سر مصیبت لے

مَوْقََعْ کِیْ تَاْکْ میں ہُوْنَاْ

مناسب وقت اور سازگار حالات کا انتظار کرنا، موزوں وقت کی تلاش میں رہنا

کوئِلوں کی دَلالی میں ہاتھ کالے

بُرے کام میں پرنے کا انجام بدنامی ہے؛ جس کام کے کرنے سے ناحق بدنامی ہو اس کی نسبت بولتے ہیں.

سَچّائی میں خُدا کی صُورَت ہے

سچ بولنا بہت اچھی بات ہے کیونکہ خدا کا نام بھی حق ہے

بھادوں کی دُھوپ میں ہِرَن کالے

بھادوں کی دھوپ کی شدت جس سے ہرن کالا ہو جاتا ہے

گَرْدَن میں پَڑنا

گلے میں پہنایا جانا

گَرْدَن میں ڈالْنا

گلے میں پہنانا

جُوار کے آٹے میں شَرْط کاہے کی

جب پہلے ہی برائی ظاہر ہوگئی پھر تکرار کیا ہے

پَیسے کی جَگَہ دھیلے میں کام نِکالْنا

بہت کفایت شعاری کرنا .

نَہ تِین میں نَہ تیرَہ میں، سُتلی کی گِرَہ میں

رک : نہ تین میں نہ تیرہ میں

ڈھاک تَلے کی بیباقی شَہْر میں لینا

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

اَللہ مِیاں کی مَیں مَیں

سیدھا سادہ بھولا بھالا ، نادان

اردو، انگلش اور ہندی میں میں کی گردن میں چھری کے معانیدیکھیے

میں کی گردن میں چھری

mai.n kii gardan me.n chhuriiमैं की गर्दन में छुरी

ضرب المثل

میں کی گردن میں چھری کے اردو معانی

  • مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے

मैं की गर्दन में छुरी के हिंदी अर्थ

  • अहंकारी सदैव नष्ट होता हैं, घमंडी हमेशा तबाह होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں کی گردن میں چھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں کی گردن میں چھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone