تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کی راہ میں" کے متعقلہ نتائج

خُدا کی راہ میں

اللہ کے نام پر ، اللہ کے واسطے ، للہ .

خُدا کی راہ

۔فی سبیل اللہ۔ خدا کی راہ چار پیسے دے دو۔

خُدا کی راہ کا سَودا

کارِثواب ، اللہ واسطے کوئی کام کو دینے کے لیے مستعمل.

راہِ خُدا میں دینا

فی سبیل اللہ دینا، اللہ کی راہ میں دینا، خیرات کرنا.

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

راہِ خُدا میں جان دینا

شہید ہونا

سَچّائی میں خُدا کی صُورَت ہے

سچ بولنا بہت اچھی بات ہے کیونکہ خدا کا نام بھی حق ہے

راہِ خُدا میں قَدَم رَکْھنا

راہِ مُستقیم پر چلنا، نیک کام کرنا، عبادت کرنا.

خُدا کے گَھر میں کس چِیز کی کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

خُدا کی امان میں

اللہ کی حفاظت میں .

مَیں ہوں یا خُدا کی ذات ہَے

تنہائی یا بے کسی ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کی راہ میں کے معانیدیکھیے

خُدا کی راہ میں

KHudaa kii raah me.nख़ुदा की राह में

خُدا کی راہ میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اللہ کے نام پر ، اللہ کے واسطے ، للہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کی راہ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کی راہ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words