تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری" کے متعقلہ نتائج

دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری

نہایت خطرناک بات

چور کے ہاتھ میں دِیا

ایک تو جرم کرنا دوسرے اعلانیہ

خُدا کے ہاتھ میں ہے

رک : خُدا کے ہاتھ.

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

گَرْدَن میں ہاتھ دے کے نِکالْنا

گردن پکڑ کر نکال دینا ، نہایت بےعزتی سے نکال دینا .

بَنْدَر کے ہاتھ میں اُسْتُرا

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

زِنْدَگی مَوت کے ہاتھ میں ہونا

کسی کا کسی پر پُورا پُورا اِختیار ہونا

قَلَم دُشْمَن کے ہاتھ میں ہونا

مخالف کو فیصلہ کرنے کا اختیار ہونا .

سانپ کے بِل میں ہاتھ ڈالْنا

خطرہ کو دعوت دینا.

بِھڑ کے چَھتّے میں ہاتھ ڈالنْا

بھڑ کے چھتے کو چھیڑنا، فسادی آدمی کو چھیڑنا، بد آدمی کو اکسانا، غصہ دلانا

ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے

۔مثل۔(عو) کم ظرف اورذرا سی چیز پر اترانے والی کی نسبت بولتی ہیں۔

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

بِھڑوں کے چَھتّے میں ہاتھ لَگانا

بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنا، کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

شاہِدِ اَجَل کے گَلے میں ہاتھ ڈالنا

مرجانا

مَیں کے گَرْدَن میں چُھری

مغرور ہمیشہ تباہ ہوتا ہے، غرور کا نتیجہ بُرا ہوتا ہے

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

زَہْر کے ہاتھ میں لینے سے بے کھائے نَہِیں مَرتا

جرم کیے بغیر سزا نہیں ہوتی .

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

ٹکا ہو جس کے ہاتھ میں وہ بڑا ہے ذات میں

دولت مندی انسان کو بڑی ذات کا بنا دیتی ہے، پیسے والے کی ہی عزت ہر جگہ ہوتی ہے

تَلْوَریا وُہی بَھلا جو رَن میں ہاتْھ دِکھائے، بَیری کے ٹُکْڑے کَرے اَور آپ تُرَت بَچْ جائے

تلوریا وہ ہے جو لڑائی میں دشمن کو قتل کرے اور خو د بچ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری کے معانیدیکھیے

دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری

diivaane ke haath me.n chhuriiदीवाने के हाथ में छुरी

दीवाने के हाथ में छुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत ख़तरनाक बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words