تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں" کے متعقلہ نتائج

جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں

جو منہ سے نکلے اس کی شہادت میں کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں

جو بامَن کی جیب میں وہی بامَن کی پوتھی میں

جو منہ سے نکلے اس کی شہادت میں کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں

جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر

اپنی تریف میں کہتے ہیں کہ جو تمہارے دل میں ہے ہم سمجھتے ہیں

جو میرے جی میں سو بامَن کی پوتھی میں

جو میرے دل میں ہے وہی تم نے کہا

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں کے معانیدیکھیے

جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں

jo baaman kii jiibh par so baaman kii pothii me.nजो बामन की जीभ पर सो बामन की पोथी में

نیز : جو بامَن کی جیب میں وہی بامَن کی پوتھی میں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں کے اردو معانی

  • جو منہ سے نکلے اس کی شہادت میں کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں
  • برہمن اپنے مطلب کا حل ہی پترا یعنی کتاب دیکھ کر دیتا ہے یعنی اپنے سائل کو وہ ویسا مشورہ یا حل بتاتا ہے جس سے اسے دان یا نذرانہ زیادہ مل سکے
  • ظاہر و باطن ایک

Urdu meaning of jo baaman kii jiibh par so baaman kii pothii me.n

  • Roman
  • Urdu

  • jo mu.nh se nikle us kii shahaadat me.n kisii kitaab ko pesh karte hai.n
  • brahman apne matlab ka hal hii patra yaanii kitaab dekh kar detaa hai yaanii apne saa.il ko vo vaisaa mashvara ya hal bataataa hai jis se use daan ya nazraanaa zyaadaa mil sake
  • zaahir-o-baatin ek

जो बामन की जीभ पर सो बामन की पोथी में के हिंदी अर्थ

  • जो मुँह से निकले उस की गवाही में किसी पुस्तक को समक्ष कर देते हैं
  • ब्राह्मण अपने मतलब की व्यवस्था ही पत्रा देखकर देता है अर्थात अपने यजमान को वह वैसी की सलाह देता है जिससे उसे दान-दक्षिणा अधिक मिल सके
  • बाहर एवं अंदर एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں

جو منہ سے نکلے اس کی شہادت میں کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں

جو بامَن کی جیب میں وہی بامَن کی پوتھی میں

جو منہ سے نکلے اس کی شہادت میں کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں

جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر

اپنی تریف میں کہتے ہیں کہ جو تمہارے دل میں ہے ہم سمجھتے ہیں

جو میرے جی میں سو بامَن کی پوتھی میں

جو میرے دل میں ہے وہی تم نے کہا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone