تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیو کی جِیو میں رَہنا" کے متعقلہ نتائج

جِیو کی جِیو میں رَہنا

رک: جی کی جی میں رہنا.

ہونْٹاں میں جِیو پَکَڑ رَہنا

نزع کے عالم میں رہنا ۔

جِیو نَئِیں رَہنا

دل پر قابو نہ رہنا ، قبول نہ کرنا.

جِیو مُٹّھی میں پَکَڑْنا

جان قبضے میں لینا.

جِیو پَکَڑ کَر رَہنا

دل پکڑ کر رہ جانا؛ دل کڑا کرنا ، دل سنبھالنا.

ہونْٹاں پَر جِیو رَہنا

جان لبوں پر رہنا ، قریبِ مرگ ہونا۔

خَوابوں کی جَنَّت میں رَہنا

خوش فہمیوں مبتلا رہنا ، خیالی باتوں سے بہلنا .

کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی

بد چلن کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا مرنے کے برابر ہے

مَن کی مَن میں رَہنا

دل کی حسرت دل ہی میں رہ جانا ، ارمان پورا نہ ہونا ، شوق اور ارمان کا بے سود جانا ، مقصد پورا نہ ہونا ۔

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

دِل کی دِل میں رَہْنا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

مَوت کی گھات میں رَہْنا

موت کے تعاقب میں ہونا

مَوْقََعْ کی تَاْڑْ میں رَہْنَا

مناسب وقت کی تاک میں رہنا، موزوں وقت کا انتظار کرنا

دانتوں میں زَبان کی طَرح رَہْنا

دشمن سے گھرا ہونا

جی کی جی میں رہنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت رہنا، بات کی دل ہی میں رہنا

دِل کی آرْزُو دِل ہی میں رَہْنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت نہ نِکلنا

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیو کی جِیو میں رَہنا کے معانیدیکھیے

جِیو کی جِیو میں رَہنا

jiv kii jiiv me.n rahnaaजिव की जीव में रहना

  • Roman
  • Urdu

جِیو کی جِیو میں رَہنا کے اردو معانی

  • رک: جی کی جی میں رہنا.

Urdu meaning of jiv kii jiiv me.n rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah jii kii jii me.n rahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِیو کی جِیو میں رَہنا

رک: جی کی جی میں رہنا.

ہونْٹاں میں جِیو پَکَڑ رَہنا

نزع کے عالم میں رہنا ۔

جِیو نَئِیں رَہنا

دل پر قابو نہ رہنا ، قبول نہ کرنا.

جِیو مُٹّھی میں پَکَڑْنا

جان قبضے میں لینا.

جِیو پَکَڑ کَر رَہنا

دل پکڑ کر رہ جانا؛ دل کڑا کرنا ، دل سنبھالنا.

ہونْٹاں پَر جِیو رَہنا

جان لبوں پر رہنا ، قریبِ مرگ ہونا۔

خَوابوں کی جَنَّت میں رَہنا

خوش فہمیوں مبتلا رہنا ، خیالی باتوں سے بہلنا .

کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی

بد چلن کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا مرنے کے برابر ہے

مَن کی مَن میں رَہنا

دل کی حسرت دل ہی میں رہ جانا ، ارمان پورا نہ ہونا ، شوق اور ارمان کا بے سود جانا ، مقصد پورا نہ ہونا ۔

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

دِل کی دِل میں رَہْنا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

مَوت کی گھات میں رَہْنا

موت کے تعاقب میں ہونا

مَوْقََعْ کی تَاْڑْ میں رَہْنَا

مناسب وقت کی تاک میں رہنا، موزوں وقت کا انتظار کرنا

دانتوں میں زَبان کی طَرح رَہْنا

دشمن سے گھرا ہونا

جی کی جی میں رہنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت رہنا، بات کی دل ہی میں رہنا

دِل کی آرْزُو دِل ہی میں رَہْنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت نہ نِکلنا

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیو کی جِیو میں رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیو کی جِیو میں رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone