تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْو فُغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو فُغاں کے معانیدیکھیے
مَحْو فُغاں کے اردو معانی
صفت
- شکوہ کرنے والا، شاکی، آہ و فغاں میں مصروف
شعر
خبر تو ہے کہ یہیں قریۂ ملال بھی ہے
یہ کون محو فغاں ہے مجھے نہیں معلوم
تو متاع گل کدۂ نظر گل نو بہار بہشت اثر
میں وہ عندلیب شکستہ پر کہ ہمیشہ محو فغاں رہا
ہے فلک کی بدلی ہوئی نظر کہیں کسی سے اخترؔ نالہ گر
کہ میں اس کے جور الم اثر سے ہمیشہ محو فغاں رہا
English meaning of mahv-e-fuGaa.n
Adjective
- busy in lamenting
महव-ए-फ़ुग़ाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शिकवा करने वाला, शाकी, आह-ओ-फ़ुग़ां में मसरूफ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْو فُغاں)
مَحْو فُغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔