تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحجُوب" کے متعقلہ نتائج

پَشیمان

شرمندہ، منفعل، خجل

پَشیمانی

ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال

پَشیمانگی

رک : پشیمانی .

پَشیمان کَرْنا

جھین٘پانا ، خفیف کرنا ، شرمسار کرنا

لالَچ پَشیمان ہے

لالچ شرمندگی کا باعث ہوتا ہے

کَرْتا اَرْمان نَہ کَرْتا پَشیمان

تجربے کے بعد ہی انسان کسی کام کی اونچ نیچ سمجھ سکتا ہے .

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

نا کَردَہ اَرمان و کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔ جنھوں نے نہیں کیا ان کو ارمان ہے اور جو کر چکے ہیں پچھتاتے ہیں اس کام کے لیے کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تمنا کرے

زُود پَشیمان

اپنے کسی نامناسب طرزعمل یا کسی ناروا بات پر جلد پچھتانے والا، اپنی غلطی یا خطا پر جلد شرمندہ ہونے والا

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

نا کَردَہ خوار ، کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت بولتے ہیں جب کسی کام کے نہ کرنے میں ذلت ہو اور کرنے میں پچھتانا پڑے کہ ہائے ہم نے یہ کام کیوں کیا ۔

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحجُوب کے معانیدیکھیے

مَحجُوب

mahjuubमहजूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب عروض طبعی تصوف طبیعیات

اشتقاق: حَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَحجُوب کے اردو معانی

صفت

  • جو حجاب میں ہو، مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، پردے میں
  • (مجازاً) پردہ نشیں، برقع پوش
  • وہ جو کسی کی میراث پانے سے محروم ہو یا کم حصہ پائے
  • (طبیعیات) حاجز کے ذریعے الگ کیا ہوا تا کہ بجلی اور حرارت گزر نہ سکے
  • اپنے کیے پر شرمندہ، پشیمان، خجل، منفعل، نادم، جھینپا ہوا، جھجکا ہوا
  • (عروض) جن بیتوں میں ردیف قافیے سے پہلے آئے تو گویا وہ ان کی پردہ دار ہو گئی، اس لیے انھیں محجوب کہتے ہیں
  • نابینا، وہ جو پیدائشی اندھا ہو
  • وہ جسے داخل ہونے کی ممانعت ہو
  • (تصوف) وہ شخص جو خدا سے بالکل غافل ہو، یاد الٰہی سے غفلت برتنے والا

شعر

Urdu meaning of mahjuub

  • Roman
  • Urdu

  • jo hijaab me.n ho, maKhfii, pinhaan, chhipaa hu.a, parde me.n
  • (majaazan) pardaanshiin, burqaaposh
  • vo jo kisii kii miiraas paane se mahruum ho ya kam hissaa pa.e
  • (tabiiayaat) haajiz ke zariiye alag kiya hu.aataa ki bijlii aur haraarat guzar na sake
  • apne ki.e par sharmindaa, pashemaan, Khajal, munafil, naadim, jhiinpaa hu.a, jhajkaa hu.a
  • (uruuz) jin beto.n me.n radiif qaafii.e se pahle aa.e to goya vo in kii pardaadaar ho ga.ii, is li.e unhe.n mahjuub kahte hai.n
  • naabiinaa, vo jo paidaa.ishii andhaa ho
  • vo jise daaKhil hone kii mumaanat ho
  • (tasavvuf) vo shaKhs jo Khudaa se bilkul Gaafil ho, yaad ilaahii se Gaflat baratne vaala

English meaning of mahjuub

Adjective

  • concealed, covered
  • (Metaphorically) veiled
  • prevented from going abroad
  • forbidden to enter
  • excluded
  • blind
  • modest, bashful
  • secluded

महजूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो परदे में हो, जो छुपा हो, लज्जित, शर्मिंदा, झेंपा हुआ, वह व्यक्ति जो ईश्वर को याद न करता हो, वह जिसे कोई विरासत न मिले या जिसका कोई छोटा हिस्सा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَشیمان

شرمندہ، منفعل، خجل

پَشیمانی

ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال

پَشیمانگی

رک : پشیمانی .

پَشیمان کَرْنا

جھین٘پانا ، خفیف کرنا ، شرمسار کرنا

لالَچ پَشیمان ہے

لالچ شرمندگی کا باعث ہوتا ہے

کَرْتا اَرْمان نَہ کَرْتا پَشیمان

تجربے کے بعد ہی انسان کسی کام کی اونچ نیچ سمجھ سکتا ہے .

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

نا کَردَہ اَرمان و کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔ جنھوں نے نہیں کیا ان کو ارمان ہے اور جو کر چکے ہیں پچھتاتے ہیں اس کام کے لیے کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تمنا کرے

زُود پَشیمان

اپنے کسی نامناسب طرزعمل یا کسی ناروا بات پر جلد پچھتانے والا، اپنی غلطی یا خطا پر جلد شرمندہ ہونے والا

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

نا کَردَہ خوار ، کَردَہ پَشیمان

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت بولتے ہیں جب کسی کام کے نہ کرنے میں ذلت ہو اور کرنے میں پچھتانا پڑے کہ ہائے ہم نے یہ کام کیوں کیا ۔

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحجُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحجُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone