تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان" کے متعقلہ نتائج

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

کُنواری کو اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان کے معانیدیکھیے

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

kuvaarii ko armaan , byaahii pashemaanकुवारी को अरमान , ब्याही पशेमान

ضرب المثل

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان کے اردو معانی

  • باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

कुवारी को अरमान , ब्याही पशेमान के हिंदी अर्थ

  • बावजूद कामयाब होने के कुछ नफ़ा ना उठाना, कुवारी को हवस कि ऐश करूं ब्याही को पछतावा कि बला में फंसी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words