تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مایا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مایا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے اور جس کو تاکر گھی بنالیا جائے، پنجاب میں لونی، دکن میں مسکا، مایا اور پورب کے بعض مقامات میں نینو، نینی کہتے ہیں، مکھن
- روشنی، جلوہ
- اہار، لئی
- (رنگائی) ایک طرح کا کَلپ جو رنگ ریز کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں
- عقل و دانش، قدرت
- (نان بائی) ایسا مسالا جو گندھے ہوئے آٹے کے اجزا میں اپھار یعنی پھولا پن پیدا اور چپکاؤ کم کر دے، خمیر، ایسے بنائے ہوئے آٹے کی روٹی زود ہضم ہوتی ہے
- کرشمہ، کرامت، معجزہ
شعر
جو نہ ہو پایا وہ اس کی مرضی ہے
جو بھی ہوتا ہے وہ اس کی مایا ہے
ہم بھی صاحب دلاں میں آتے ہیں
یہ ترے روپ کی ہے سب مایا
صرف مجھ کو نہیں دولت کی طلب
سب کو درکار یہاں مایا ہے
Urdu meaning of maayaa
- Roman
- Urdu
- (ghosii) duudh kii chiknaa.ii jo dahii jamaa kar aur balluu kar nikaalii jaaye aur jis ko taakar ghii banaaliyaa jaaye, panjaab me.n lonii, dakkan me.n maskaa, maaya aur puurab ke baaaz muqaamaat me.n niinuu, nainii kahte hain, makkhan
- roshnii, jalvaa
- ahaar, lu.ii
- (rangaa.ii) ek tarah ka klip jo rang rez kap.Daa rangne me.n istimaal karte hai.n
- aqal-o-daanish, qudrat
- (naanbaa.ii) a.isaa masaala jo gu.ndhe hu.e aaTe ke ajaza me.n afaar yaanii phuulaa pan paida aur chipkaa.o kam kar de, Khamiir, a.ise banaa.e hu.e aaTe kii roTii zuud hazam hotii hai
- karishma, karaamat, mojizaa
English meaning of maayaa
Noun, Masculine
- illusion, mirage, delusion
- mercy, illusion
- miracle
- nature
- pity, mercy, compassion, kindness
- prosperity, riches, wealth
- soul, spirit
- stock, capital, wealth, fund
- wisdom
- world, universe
माया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दौलत
- भ्रम
- इंद्रजाल; जादू
- कपट; धोखा।
مایا کے مترادفات
مایا کے قافیہ الفاظ
مایا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آرْتِی
دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور
آرْتا
ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت
آرْقا
ایک خاص قسم كی گھاس جو مویشیوں كے چارے كے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی اور گھوڑوں كو خاص طور سے كھلائی جاتی ہے۔
آرامی
قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی
آرْچَر
ایک قسم كی چھوٹی مچھلی، جو ساحلی نباتات پر بیٹھے ہوئے پتنْگوں وغیرہ كو منھ میں پانی بھركر مارتی ہے اور جب وہ سطح پر گرتے ہیں تو انھیں كھالیتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مایا)
مایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔