تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْتِی" کے متعقلہ نتائج

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتِیاں كَرنا

آرتی اتارنا، خوشامد كرنا ۔

آرْتِیاں سُوں لانا

عقیدت سے لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْتِی کے معانیدیکھیے

آرْتِی

aartiiआरती

وزن : 212

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

آرْتِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

شعر

Urdu meaning of aartii

  • Roman
  • Urdu

  • devtaa.o.n kii puujaa ka ek tariiqa, jis kii suurat ye hai ki pujaarii mandiro.n me.n piital ke panj shaaKhe kii saarii battiyaa.n roshan karke devtaa kii muurt ke sar ke gard bhraata hai baaje aur gha.Diyaal kii guunj me.n pujaarii aur haaziriin bhajan gaay jaate hain, shaadii me.n duulhaa ke gard aur muhabbat ya aqiidat me.n mahbuub ya kisii muqaddas hastii ya muhatram chiiz ke chaaro.n taraf charaaGo.n kii thaalii ya nichhaavar vaGaira bharaane ka dastuur

English meaning of aartii

Noun, Feminine

  • a religious ritual in which a tray full of offerings is moved in a circle before an idol or a person

आरती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तश्तरी में निरंजनी, पैसा, सुपाड़ी, अक्षत डालकर मूर्ति या व्यक्ति के सामने चारों ओर घुमाने की रिति, धूप-दीप से पूजा, आरती हिन्दू उपासना की एक विधि, इसमें जलती हुई लौ या इसके समान कुछ खास वस्तुओं से आराध्य के सामाने एक विशेष विधि से घुमाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتِیاں كَرنا

آرتی اتارنا، خوشامد كرنا ۔

آرْتِیاں سُوں لانا

عقیدت سے لانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْتِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْتِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone