تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْتا" کے متعقلہ نتائج

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْتا کے معانیدیکھیے

آرْتا

aartaaआर्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آرْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

Urdu meaning of aartaa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduvo.n kii byaah shaadii kii ek rasm (jis kii suurat ye hotii hai ki jab duulhaa dulhan ke haa.n pahunchtaa hai to is ke saamne dulhan ke rishtedaar (bahan, bhaavaj, Khaalaa vaGaira) ek piital ya kaansii kii thaalii me.n ek chaumukha chiraaG aur chaaval vaGaira laatii aur use duulhaa ke chehre ke chaaro.n taraf phiraatii aur gaatii jaatii hain, aartaa me.n gaayaa jaane vaala giit

English meaning of aartaa

Noun, Masculine

  • ceremony on bridegroom's first visit to his in-laws, involving arti (آرتی) and songs

आर्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक हिंदू विवाह समारोह (जिस स्थिति में दूल्हा दुल्हन के घर आता है, दुल्हन के रिश्तेदार (बहन, बहनोई, चाची, आदि) द्वारा उसके सामने, पीतल या कांसे की प्लेट में, एक जला हुआ दीपक और चावल आदि) दूल्हे के मुंँह के चारों ओर ले जाकर गाया जाने वाला एक गीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone