تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْت" کے متعقلہ نتائج

آرْت

درد، دكھ، رنج، غم

آرَت

وہ روشنی جو دیوتاؤں کے سامنے پھرائی جاتی ہے، وہ بھجن جو آرتی کے وقت گایا جاتا ہے، حمد

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

آرْتی ہونا

آرتی كرنا (رک) كالازم۔

آرْتھ

رک : آرتی (مع تحتی الفاظ)۔

آرْتِھی

آرتی

آرْتھا ڈاکْس

راسخ العقیدہ ، عقیدے رسم رواج یا خیال کا پکا ، کٹرّ

آرْتِھک

مالی، اقتصادی

آرْتی كَرنا

آرتی كی رسم بجا لانا، آرتی اتار نا

آرْتی تھال

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتَنگ

نقاشوں كے كام كرنے كا مسطح تختہ یا موٹے مقومے كا پٹھا۔

آرْتی تھالا

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتِیاں كَرنا

آرتی اتارنا، خوشامد كرنا ۔

آرْتی جَگانا

آرتی كے بھجن یا گیت گانا۔

آرْتی اُتارنا

آرتی كی رسم ادا كرنا

آرْتی نِوارنا

آرتی اتارنا، آرتی كرنا۔

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

آرْتِیاں سُوں لانا

عقیدت سے لانا ۔

آرت بچن

مصیبت زدہ بیمار

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْت کے معانیدیکھیے

آرْت

aartआर्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: تکلیف

  • Roman
  • Urdu

آرْت کے اردو معانی

اسم

  • درد، دكھ، رنج، غم

صفت

  • دكھی، رنجیدہ، مصیبت زدہ، زخمی، چٹیل

Urdu meaning of aart

  • Roman
  • Urdu

  • dard, dukh, ranj, Gam
  • dukhii, ranjiidaa, musiibatazdaa, zaKhmii, chaTiyal

English meaning of aart

Noun

  • pain, affliction, distress

Adjective

  • afflicted, pained, distressed, grieved, disturbed, injured, hurt

आर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • दर्द, दुख़, कष्ट और दुख

विशेषण

  • पीड़ित, संकटग्रस्त, दुरागत, चोटिल, चोट खाया हुआ, चुटैल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرْت

درد، دكھ، رنج، غم

آرَت

وہ روشنی جو دیوتاؤں کے سامنے پھرائی جاتی ہے، وہ بھجن جو آرتی کے وقت گایا جاتا ہے، حمد

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

آرْتی ہونا

آرتی كرنا (رک) كالازم۔

آرْتھ

رک : آرتی (مع تحتی الفاظ)۔

آرْتِھی

آرتی

آرْتھا ڈاکْس

راسخ العقیدہ ، عقیدے رسم رواج یا خیال کا پکا ، کٹرّ

آرْتِھک

مالی، اقتصادی

آرْتی كَرنا

آرتی كی رسم بجا لانا، آرتی اتار نا

آرْتی تھال

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتَنگ

نقاشوں كے كام كرنے كا مسطح تختہ یا موٹے مقومے كا پٹھا۔

آرْتی تھالا

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتِیاں كَرنا

آرتی اتارنا، خوشامد كرنا ۔

آرْتی جَگانا

آرتی كے بھجن یا گیت گانا۔

آرْتی اُتارنا

آرتی كی رسم ادا كرنا

آرْتی نِوارنا

آرتی اتارنا، آرتی كرنا۔

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

آرْتِیاں سُوں لانا

عقیدت سے لانا ۔

آرت بچن

مصیبت زدہ بیمار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone