تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتو" کے متعقلہ نتائج

ماتو

ماں

مَہتو

گاؤں کا نمبردار، گاؤں کا مکھیا، چودھری، مالک، کاشت کاروں کا رہنما، کسی معاشرے کی اہم شخصیت

مَعْتُوب ہونا

ناپسند ہونا ، نامقبول ہونا ۔

مَعْتُوب رَہْنا

ناپسندیدہ ہونا ، نامقبول ہونا ، عتاب میں رہنا ۔

مَعْتُوب ٹَھہَرنا

معتوب ٹھہرانا (رک) کا لازم ؛ نامقبول ہونا ، غضب میں ہونا ۔

مَعْتُوب ٹَھہرانا

غضب میں مبتلا کرنا ، عتاب میں رکھنا ۔

مَعْتُوبی

معتوب ہونا ، عتاب میں ہونا ۔

مَعْتُوب کَر دینا

نامقبول یا نا پسندیدہ بنا دینا ۔

مَہتَون

رک : مہتو، زمیندار کا پیش دست ، مقدم

مُعْتَوِرَہ

دو طرفہ یا ایک دوسرے سے مستعار لیا ہوا ۔

مُہتَوِل

ڈرا ہوا، خوف زدہ، ڈرنے والا، کانپنے والا

مَعْتُوب

جس پرعتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے، وہ شخص جس پر عتاب ہو

مَعتُوہ

وہ بہکا ہوا شخص جو کبھی دیوانوں کی طرح بات کرے کبھی عقلمندوں کی طرح ، مدہوش ؛ (مجازاً) کم عقل ۔

مَعتُوبِین

بہت سے معتوب

مہت والا

غرور والا یا والی

مَعْتُوب زَماں

دنیا میں نامقبول

گَوالے کی دہی مَہْتو کی بھینْٹ

کام کسی کا، تعریف کسی کی، غریب کی چیز بڑے یعنی زمیندار لوگ ہڑپتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتو کے معانیدیکھیے

ماتو

maatoमातो

اصل: ہندی

وزن : 22

ماتو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maato

Noun, Feminine

  • mother (Braj)

मातो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माता

ماتو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone