تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیاباں" کے متعقلہ نتائج

بیاباں

دشت صحرا، ریگستان، جنگل، ویرانه، اجاڑ، بے آب و گیاه خطه

بیاباں گرد

بیاباں نورد

جنگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو

بِیاباں نَشِیں

لالَۂ بَیاباں

لالۂ خود رو ، لالۂ صحرائی (لالۂ بُستانی کی ضد).

تَعْمِیرِ بَیاباں

ناف بَیاباں

ریگستان کا وسط ، صحرا کا درمیان

غُول بَیاباں

جنگل میں پھرنے والے بھوت پریت، بری آتما یا روح، شیطان

کَفِ دَسْت بَیاباں

۔وہ لق و دق میدان جس میں دور تک درخت اور آبادی کا نام نہ ہو۔ سنسان جنگل۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بیاباں کے معانیدیکھیے

بیاباں

bayaabaa.nबयाबाँ

اصل: فارسی

وزن : 122

بیاباں کے اردو معانی

مذکر

  • بيکس، تنها، میدان جنگ، خشک، متروک
  • دشت صحرا، ریگستان، جنگل، ویرانه، اجاڑ، بے آب و گیاه خطه

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of bayaabaa.n

बयाबाँ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

بیاباں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیاباں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیاباں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words