تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتا" کے متعقلہ نتائج

بابل

ایک درد ان٘گیز گیت جو دلھن کی رخصتی کے وقت گایا جاتا ہے

بابل

بابل میسو پوٹیمیا (موجودہ عراق) کا ایک قدیم شہر ہے جو کلدانی سلطنت کا درالحکومت تھا

بابَل

بابر

بابَل لَیٹ

رک : بابر لوٹ ؛ بابر لیٹ.

بابِلی

قدیم شہر بابل سے منسوب یا متعلق.

بابِلِس

ایک قسم کی خشخاش، خشخاش زبدی

بابْلُوں

ابلوا

بابِ لُطْف و عِنایَت

مَنارَۂِ بابل

عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (۳۰۰ فٹ) مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل

مِینارَۂ بابُل

رک : مینارِ بابل ؛ (کنا یۃ ً) مسائل سے ُپر مقام ، مشکل صورت ِحال

چاہِ بابِل

بغداد سے جنوب کی طرف تقریباً پچپن میل کے فاصلہ پر ایک چوکور کن٘واں جس کا قطر تین فٹ کے قریب ہے اس کنویں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں ہاروت و ماروت الٹے لٹکے ہوئے ہے ہیں اور قیامت تک لٹکے رہیں گے علمائے یہود کا کہنا کے کہ زمین پر قیام کے دوران ہاروت اور ماروت کی نگاہ ایک خوبصورت عورت زہرہ پر پڑی اور وہ اس کی قربت کے طلب گار ہوئے زہرہ کے کہنے پر انھوں نے شراب خوری، بت پرستی اور قتل و غارت تک سے گریز نہ کیا یہاں تک کہ اسم اعظم بھی (جس کی ممانعت تھی) زہرہ کو سکھا دیا زہرہ اسم اعظم کی برکت سے آسمان پر چلی گئی اور ہاروت ماروت خدا کے غضب میں مبتلا ہو کر چاہ بابل میں قید ہوئے، قرآن پاک میں ہاروت و ماروت کا نام آیا ہے مگر مذکورہ قصے کی طرف کوئی اشارہ موجود نہیں

چاہِ بابِل کا دُود

بابل نامی کن٘ویں سے اٹھنے والا یا اس میں بھرا ہوا دھواں جو عذاب کی علامت ہے

کوس نَہ چَلی بابُل پِیاسی

کام شروع کرتے ہی یا تھوڑا سا کام کرنے کے بعد ہی تھکاوٹ کی شکایت کرنا

چاہِ بابِل کا دُھنواں

بابل نامی کن٘ویں سے اٹھنے والا یا اس میں بھرا ہوا دھواں جو عذاب کی علامت ہے

سِحْرِ بابُل

مشہور شہر بابُل کا جادُو (بابُل اپنے سِحر و طلسم کے باعث مشہور تھا).

جادُوئے بابُل

بابل (رک) سے منسوب جادو ، سحر بابلی (روایت ہے کہ چاہ بابل میں دو فرشتے ہاروت و ماروت قید ہیں جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے) .

بِیرِ بابِل

رک : چاہ بابل.

مِینارِ بابُل

بابل کا مینار ، (موجودہ عراق کے علاقے میں) سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت ، بعض روایات کے مطابق یہ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس زمانے کے بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتے تھے ۔

چاہِ بابِل کے دُھنویں اُڑانا

اس قدر دھواں چھوڑنا کہ چاہ بابل کو مات دے دینا

کوس چلی نہیں بابا پیاسی، کوس نہ چلی بابل پیاسی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑا سا کام کرنے کے بعد تھکاوٹ کی شکایت کرنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتا کے معانیدیکھیے

ماتا

maataaमाता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو طب

ماتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماں
  • بڑی عورت کو پیار یا عزت سے پکارنے کا کلمہ
  • (حیوان) گائے
  • (ہندو) دیوی شیتلا، درگا اور لکشمی کا لقب
  • شیو جی کی دائی یا آیا جن کی تعداد کچھ لوگوں کے مطابق سات ہیں، کچھ کے مطابق آٹھ اور کچھ لوگوں کے رائے میں سولہ ہیں
  • چیچک، سیتلا
  • اندراین، حنظل
  • سنبل، بالچھڑ
  • فلک، آسمان
  • سطح زمین، زمین
  • کھیتی

صفت

  • مست، متوالا، مدہوش
  • جوبن کا متوالا، جوبن میں مست
  • بھرا ہوا، بھرپور
  • شگفتہ، شاداب
  • کامل، پورا
  • بالغ، جوان
  • پیمائش کرنے والا، ماپنے والا
  • بنانے والا، معمار
  • جانکاری رکھنے والا

شعر

English meaning of maataa

Noun, Feminine

  • mother
  • an affectionate or respectful term of address to a woman, any female deity
  • (Animal) the cow
  • (Hindu) titles of goddess Devi Sheetla, Dogra and Lakshmi
  • smallpox
  • wild gourd, bitter apple, colocynth
  • spikenard
  • the sky
  • the land, soil
  • farming land
  • the Lord Shive's female attendant

Adjective

  • drunk, intoxicated, full (of)
  • blooming

माता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जन्म देने वाली स्त्री, जननी, माँ
  • कोई पूज्य या आदरणीय बड़ी स्त्री, किसी बड़ी उम्र की महिला के लिए प्रेम या सम्मान का संबोधन
  • (पशु) गौ
  • (हिंदू) देवी शीतला, दुर्गा और लक्षमी का उपनाम
  • शीतला, चेचक
  • इंद्रवारुणी, इंद्रायन
  • जटामासी, बालछड़
  • आकाश
  • भूमि
  • खेती
  • जीव
  • शिव और स्कंद की मातृकाएँ जिनकी संख्या कुछ लोगों के मातानुसार सात है, कुछ के अनुसार आठ और कुछ लोगों के मत में १६ कही गई है

विशेषण

  • मदमस्त, मतवाला, मदहोश
  • जौबन का मतवाला, जौबन में मस्त
  • भरा हुआ, पूर्ण, संपूर्ण
  • नाप या माप करने वाला
  • निर्माणकर्ता, बनाने वाला
  • ठीक-ठीक जानकारी रखने वाला

ماتا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone