تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماش" کے متعقلہ نتائج

ماش

ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلّہ جو نہایت لیسدار ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز، اورد، اوڑد

ماشَہ

آٹھ رتّی کا وزن، ایک تولے کا بارھواں حصّہ

ماشِیَہ

چوپایہ مثلاً اونٹ ، گائے ، بکری وغیرہ ، مویشی

ماشِطَہ

دوسری عورتوں کے بالوں میں کنگھی کرنے والی اور ان کو سنوارنے والی عورت، بناؤ سنگار کرانے والی، مشّاطہ

ماشِرَہ

رک : ماشرا .

ماشِ سِیاہ

کالا ماش ، اڑد .

ماشِ ہِنْدی

مونگ .

ماشی رَن٘گ

گہرا سبز رنگ جس میں نیلے رنگ کی جھلک زیادہ ہو ، نیلے رنگ کی جھلک لیے ہوئے سبز رنگ ، زرد اور نیلے رنگ سے تیار کیا جاتا ہے .

ماشا اَللّٰہ

خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ

ماشاءَ اللّٰہ

ماشُو

ایک قسم کا موٹا اونی کپڑا جس سے درویشوں کی پوشاک بنتی ہے، کملی

ماش مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

ماشَہ بَھر

ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی

ماشْکی

مشک لے کر پانی بھرنے والا، سقّہ، بہشتی

ماشِرَا

چہرے کا ورم دموی و صفراوی ، اس مرض میں پیشانی اور چہرہ وغیرہ پھولا اور سرخ ہوتا ہے اور درد اور خارش ہوتی ہے .

ماش کا پُتلا

۲. صدقہ اتارنے کے لیے عورتیں ماش کا پُتلا بنا کر چوراہے میں رکھ دیتی ہیں .

ماش کا آٹا ہو جانا

become angry

ماشَہ تولَہ ہونا

متلون مزاج ہونا ، ایک حالت پر نہ رہنا ، بہت نازک مزاج ہونا .

ماش کا آٹا بَنْنا

be arrogant

ماش کا آٹا بَنْنا

غرور کرنا ، اینٹھنا ، اکڑنا .

ماش پَڑھ کَر مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کے لیے کسی پر پھینکنا ، جادو جس میں ماش کے دانے استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ماش کا آٹا ہو جانا

غرور کرنا ، اینٹھنا ، اکڑنا .

ماش کی دال

dal made from it

ماش کے آٹے کی طَرَح اَکَڑنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

ماش کے آٹے کی طَرَح اَینٹْھنا

ماش کے آٹے کی طَرَح پُھولْنا

ماشی

پان٘و سے چلنے والا ، چلنے پھرنے والا .

ماشا

پِھرکی ، رِیل ، گٹّی ، وہ گول پِھرکی جس پر دبکیے دبکنے کے واسطے تار لپیٹتے ہیں .

ماشی بُھورا

کبوتر کی قسموں میں سے ایک قسم کا کبوتر ۔

ماشاء اللہ سے

(عوام) خدا کے فضل سے، خدا کی رحمت سے، خدا کی مدد اور تائید سے.

ماشیر

رہو کی نسل کی بڑی ذات والی سفید رنگ چھلکا مچھلی ، رنگ سرخی مائل سفید ، سر بڑا اور گاؤ دُم ، وزن میں دو من تک ہوتی ہے جاڑوں میں اس کا رنگ زرد ہو جاتا ہے .

مَہش

ایک قسم کی آگ ۔

تَصَدُّق کے ماش

عورتوں کا دستور ہے کہ وہ صدقے کے لیے کالے ماش چورا ہے پر رکھوا دیتی ہیں

کَھڑا ماش

بغیر دلے ہوئے چھلکے دار اُڑّد ثابت اُڑَ د ، چاب اُڑَد کی دال.

کَھڑے ماش

چھلکے والی ماش، سالم ماش.

بُنُو ماش

ماش سے مشابہ سبز چھلکوں کی ایک دال جو ماش سے کسی قدر چھوٹی ہوتی ہے ، مون٘گ۔

تیل ماش اُتارْنا

۔(عو) عوام میں دستور ہے جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اُس کے اندر تیل کا لٹورا رکھ دیتے ہیں۔ مُسافر تیل میں اپنا مُنھ دیکھ کر دوچار اُرد کے دانے ڈال دیتا ہے، پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دے دیتے ہیں۔ گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے۔

صَدْقے کی ماش

وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

تیل ماش کَرانا

تصدق کرانا ، قربان کرانا ، (مجازاً) مَروانا.

تیل ماش دِکھانا

عوام میں دستور ہے کہ جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اس کے اندر تیل کا کٹورا رکھ دیتے ہیں مسافر تیل میں اپنا منھ دیکھ کر دو چار ارد کے دانے ڈال دیتا ہے پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دیدیتے ہیں گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے.

صَدْقے کے ماش

ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

تیل ماش ہونا

صدقے ہونا ، قربان ہو جانا.

مُعَشَّر

۱۔ (شاعری) ایک نظم جس کے ہر بند میں دس مصرعے ہوتے ہیں ۔

مَہشی

کوئی بڑے درجے کی عورت، راجا کی بیاہتا پہلی رانی

مَعْشَرُ النّاس

لوگوں کی جماعت ؛ (مجازاً) حاضرین مجلس ۔

نان ماش

اُرد کے آٹے کی چھوٹی اور پھولی ہوئی روٹی ، کچوری ۔

تیل ماش

تیل اور ماش جو کسی کے سفر سے واپسی پر یا دورے مواقع پر بطور صدقہ کسی محتاج کو دیتے ہیں یا محض بطور خیرات یا صدقہ پرائے دافع بلا نکالتے یا دیتے ہیں.

دھوئی ماش

کچّی یا پکّی ہوئی ماش کی دال جس کا چھلکا دھو کر اُتار دِیا گیا ہو .

مَعْشُوقَہ

وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوب، دلربا عورت

جادُو پَڑْھ کَرْ ماش مارْنا

جادو گر کا جادو کرنے لیے ماش پر منتر پڑھ کر بھین٘کنا .

جادُو پَڑْھ کے ماش مارْنا

۔جادو گر منتر پڑھ کر ماش مارتے ہیں۔ ؎

مَعْشَر

جماعت، گروہ، آدمیوں کا گروہ، عزیزوں اور دوستوں کی جماعت، کنبہ

مَعْشُوق

وہ جس پر کوئی عاشق ہو، معشوق مرد ہو خواہ عورت، محبوب، پیارا، دلبر، دلربا

مَعْشَرَت

رک : معاشرت ، مل جل کر رہنا ، ایک ساتھ زندگی گزارنا ۔

مَعْشُوقی

معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن

مَعْشُوقانَہ

دلفریب، دلکش، دلربایانہ، متلون مزاج ہونا۔

مَعْشُوقْچَہ

چھوٹا معشوق ؛ (تحقیراً) کم تر درجے کا محبوب ۔

مَعْشُوقِیَت

معشوق ہونا، محبوب ہونا، معشوقی

مَعْشُوق ہو جانا

تیر کا جسم میں پیوست یا آرپار ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماش کے معانیدیکھیے

ماش

maashमाश

اصل: سنسکرت

وزن : 21

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ماش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلّہ جو نہایت لیسدار ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز، اورد، اوڑد
  • گھر کی اشیا، گھریلو اشیا
  • آٹھ رتّی کے برابر کا وزن، باٹ یا تول، ماشا
  • جسم کے اوپر کالے رنگ کا ابھرا ہوا داغ یا دانہ، مسّا

شعر

Urdu meaning of maash

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka muung se ba.Daa gala jo nihaayat lesdaar hotaa hai, is kii do kisme.n hai.n ek syaah aur ek sabaz, orad, o.Dad
  • ghar kii ashyaa, ghareluu ashyaa
  • aaTh rattii ke baraabar ka vazan, baaT ya tuul, maashaa
  • jism ke u.upar kaale rang ka ubhraa hu.a daaG ya daana, masah

English meaning of maash

Noun, Masculine

  • a kind of bean, a kind of pulse (having seeds marked with black and grey spots, Phaseolus radiatus, (in Hindi, the name is given to moong, in Urdu, to moong and to uṛad)
  • household items
  • a weight (mashaa)
  • a cutaneous eruption resembling beans

माश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उरद, माष, मूँग, एक ग़ल्ला
  • घर-गृहस्थी का सामान
  • आठ रत्ती के बराबर का बाट या मान, माशा
  • शरीर के ऊपर काले रंग का उभरा हुआ दाग़ या दाना, मसा

ماش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماش

ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلّہ جو نہایت لیسدار ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز، اورد، اوڑد

ماشَہ

آٹھ رتّی کا وزن، ایک تولے کا بارھواں حصّہ

ماشِیَہ

چوپایہ مثلاً اونٹ ، گائے ، بکری وغیرہ ، مویشی

ماشِطَہ

دوسری عورتوں کے بالوں میں کنگھی کرنے والی اور ان کو سنوارنے والی عورت، بناؤ سنگار کرانے والی، مشّاطہ

ماشِرَہ

رک : ماشرا .

ماشِ سِیاہ

کالا ماش ، اڑد .

ماشِ ہِنْدی

مونگ .

ماشی رَن٘گ

گہرا سبز رنگ جس میں نیلے رنگ کی جھلک زیادہ ہو ، نیلے رنگ کی جھلک لیے ہوئے سبز رنگ ، زرد اور نیلے رنگ سے تیار کیا جاتا ہے .

ماشا اَللّٰہ

خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ

ماشاءَ اللّٰہ

خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ

ماشُو

ایک قسم کا موٹا اونی کپڑا جس سے درویشوں کی پوشاک بنتی ہے، کملی

ماش مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

ماشَہ بَھر

ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی

ماشْکی

مشک لے کر پانی بھرنے والا، سقّہ، بہشتی

ماشِرَا

چہرے کا ورم دموی و صفراوی ، اس مرض میں پیشانی اور چہرہ وغیرہ پھولا اور سرخ ہوتا ہے اور درد اور خارش ہوتی ہے .

ماش کا پُتلا

۲. صدقہ اتارنے کے لیے عورتیں ماش کا پُتلا بنا کر چوراہے میں رکھ دیتی ہیں .

ماش کا آٹا ہو جانا

become angry

ماشَہ تولَہ ہونا

متلون مزاج ہونا ، ایک حالت پر نہ رہنا ، بہت نازک مزاج ہونا .

ماش کا آٹا بَنْنا

be arrogant

ماش کا آٹا بَنْنا

غرور کرنا ، اینٹھنا ، اکڑنا .

ماش پَڑھ کَر مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کے لیے کسی پر پھینکنا ، جادو جس میں ماش کے دانے استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ماش کا آٹا ہو جانا

غرور کرنا ، اینٹھنا ، اکڑنا .

ماش کی دال

dal made from it

ماش کے آٹے کی طَرَح اَکَڑنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

ماش کے آٹے کی طَرَح اَینٹْھنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

ماش کے آٹے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

ماشی

پان٘و سے چلنے والا ، چلنے پھرنے والا .

ماشا

پِھرکی ، رِیل ، گٹّی ، وہ گول پِھرکی جس پر دبکیے دبکنے کے واسطے تار لپیٹتے ہیں .

ماشی بُھورا

کبوتر کی قسموں میں سے ایک قسم کا کبوتر ۔

ماشاء اللہ سے

(عوام) خدا کے فضل سے، خدا کی رحمت سے، خدا کی مدد اور تائید سے.

ماشیر

رہو کی نسل کی بڑی ذات والی سفید رنگ چھلکا مچھلی ، رنگ سرخی مائل سفید ، سر بڑا اور گاؤ دُم ، وزن میں دو من تک ہوتی ہے جاڑوں میں اس کا رنگ زرد ہو جاتا ہے .

مَہش

ایک قسم کی آگ ۔

تَصَدُّق کے ماش

عورتوں کا دستور ہے کہ وہ صدقے کے لیے کالے ماش چورا ہے پر رکھوا دیتی ہیں

کَھڑا ماش

بغیر دلے ہوئے چھلکے دار اُڑّد ثابت اُڑَ د ، چاب اُڑَد کی دال.

کَھڑے ماش

چھلکے والی ماش، سالم ماش.

بُنُو ماش

ماش سے مشابہ سبز چھلکوں کی ایک دال جو ماش سے کسی قدر چھوٹی ہوتی ہے ، مون٘گ۔

تیل ماش اُتارْنا

۔(عو) عوام میں دستور ہے جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اُس کے اندر تیل کا لٹورا رکھ دیتے ہیں۔ مُسافر تیل میں اپنا مُنھ دیکھ کر دوچار اُرد کے دانے ڈال دیتا ہے، پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دے دیتے ہیں۔ گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے۔

صَدْقے کی ماش

وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

تیل ماش کَرانا

تصدق کرانا ، قربان کرانا ، (مجازاً) مَروانا.

تیل ماش دِکھانا

عوام میں دستور ہے کہ جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اس کے اندر تیل کا کٹورا رکھ دیتے ہیں مسافر تیل میں اپنا منھ دیکھ کر دو چار ارد کے دانے ڈال دیتا ہے پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دیدیتے ہیں گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے.

صَدْقے کے ماش

وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

تیل ماش ہونا

صدقے ہونا ، قربان ہو جانا.

مُعَشَّر

۱۔ (شاعری) ایک نظم جس کے ہر بند میں دس مصرعے ہوتے ہیں ۔

مَہشی

کوئی بڑے درجے کی عورت، راجا کی بیاہتا پہلی رانی

مَعْشَرُ النّاس

لوگوں کی جماعت ؛ (مجازاً) حاضرین مجلس ۔

نان ماش

اُرد کے آٹے کی چھوٹی اور پھولی ہوئی روٹی ، کچوری ۔

تیل ماش

تیل اور ماش جو کسی کے سفر سے واپسی پر یا دورے مواقع پر بطور صدقہ کسی محتاج کو دیتے ہیں یا محض بطور خیرات یا صدقہ پرائے دافع بلا نکالتے یا دیتے ہیں.

دھوئی ماش

کچّی یا پکّی ہوئی ماش کی دال جس کا چھلکا دھو کر اُتار دِیا گیا ہو .

مَعْشُوقَہ

وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوب، دلربا عورت

جادُو پَڑْھ کَرْ ماش مارْنا

جادو گر کا جادو کرنے لیے ماش پر منتر پڑھ کر بھین٘کنا .

جادُو پَڑْھ کے ماش مارْنا

۔جادو گر منتر پڑھ کر ماش مارتے ہیں۔ ؎

مَعْشَر

جماعت، گروہ، آدمیوں کا گروہ، عزیزوں اور دوستوں کی جماعت، کنبہ

مَعْشُوق

وہ جس پر کوئی عاشق ہو، معشوق مرد ہو خواہ عورت، محبوب، پیارا، دلبر، دلربا

مَعْشَرَت

رک : معاشرت ، مل جل کر رہنا ، ایک ساتھ زندگی گزارنا ۔

مَعْشُوقی

معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن

مَعْشُوقانَہ

دلفریب، دلکش، دلربایانہ، متلون مزاج ہونا۔

مَعْشُوقْچَہ

چھوٹا معشوق ؛ (تحقیراً) کم تر درجے کا محبوب ۔

مَعْشُوقِیَت

معشوق ہونا، محبوب ہونا، معشوقی

مَعْشُوق ہو جانا

تیر کا جسم میں پیوست یا آرپار ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone