تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقے کے ماش" کے متعقلہ نتائج

صَدْقے کے ماش

وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے کے ماش کے معانیدیکھیے

صَدْقے کے ماش

sadqe ke maashसदक़े के माश

  • Roman
  • Urdu

صَدْقے کے ماش کے اردو معانی

  • وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

Urdu meaning of sadqe ke maash

  • Roman
  • Urdu

  • vo maash jo kisii aziiz kii baKhairiiyat vaapsii ya kisii musiibat se najaat paane par ka.Dvii tel ke saath is ke saamne laate hai.n aur vo aziiz apne haath se chand daane tel me.n Daal detaa hai . maash Khairaat kar dete hai.n aur tel ka chiraaG masjid me.n bhijvaa dete ya jala kar chauraahe par rakh dete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَدْقے کے ماش

وہ ماش جو کسی عزیز کی بخیریت واپسی یا کسی مصیبت سے نجات پانے پر کڑوے تیل کے ساتھ اس کے سامنے لاتے ہیں اور وہ عزیز اپنے ہاتھ سے چند دانے تیل میں ڈال دیتا ہے . ماش خیرات کر دیتے ہیں اور تیل کا چراغ مسجد میں بھجوا دیتے یا جلا کر چوراہے پر رکھ دیتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقے کے ماش)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقے کے ماش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone