تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِزِلباش" کے متعقلہ نتائج

قِزِلباش

(لفظاً) سرخ سر، اسماعیل صفوی شاہِ ایران نے اپنے لشکریوں کے لئے بارہ گوشے کی سرخ ٹوپی مقررکی تھی، اس لئے ان لشکریوں کو قزلباش کہا جانے لگا، بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ قزلباش ان قیدیوں کی اولاد ہیں، جنہیں تیمور نے شاہ اسماعیل کے والد کے کہنے سے آزاد کردیا تھا، یہ لوگ سرخ ٹوپیاں پہنتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں قِزِلباش کے معانیدیکھیے

قِزِلباش

qizilbaashक़िज़िलबाश

اصل: ترکی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

قِزِلباش کے اردو معانی

 

  • (لفظاً) سرخ سر، اسماعیل صفوی شاہِ ایران نے اپنے لشکریوں کے لئے بارہ گوشے کی سرخ ٹوپی مقررکی تھی، اس لئے ان لشکریوں کو قزلباش کہا جانے لگا، بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ قزلباش ان قیدیوں کی اولاد ہیں، جنہیں تیمور نے شاہ اسماعیل کے والد کے کہنے سے آزاد کردیا تھا، یہ لوگ سرخ ٹوپیاں پہنتے تھے

Urdu meaning of qizilbaash

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) surKh sar, ismaa.iil saphvii shaah-e-i.iraan ne apne lashkriiyo.n ke li.e baarah goshe kii surKh Topii muqarrar kii thii, is li.e in lashkriiyo.n ko qazalbaash kahaa jaane laga, baaaz logo.n ka Khyaal ye hai ki qazalbaash in qaidiiyo.n kii aulaad hain, jinhe.n taimuur ne shaah ismaa.iil ke vaalid ke kahne se aazaad kar diyaa tha, ye log surKh Topiyaa.n pahante the

English meaning of qizilbaash

 

  • one of the red capped soldiers who helped establishing the Safavid dynasty in Iran
  • red head

क़िज़िलबाश के हिंदी अर्थ

 

  • लाल टोपीवाला सैनिक, ईरान के शाह इस्माईल सफ़वी ने अपनी तुर्की सेना को । लाल टोपी पहनायी थी और उनका नाम क़िज़िलबाश रखा था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِزِلباش

(لفظاً) سرخ سر، اسماعیل صفوی شاہِ ایران نے اپنے لشکریوں کے لئے بارہ گوشے کی سرخ ٹوپی مقررکی تھی، اس لئے ان لشکریوں کو قزلباش کہا جانے لگا، بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ قزلباش ان قیدیوں کی اولاد ہیں، جنہیں تیمور نے شاہ اسماعیل کے والد کے کہنے سے آزاد کردیا تھا، یہ لوگ سرخ ٹوپیاں پہنتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِزِلباش)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِزِلباش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone