تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماش مارْنا" کے متعقلہ نتائج

ماش مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

ماش پَڑھ کَر مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کے لیے کسی پر پھینکنا ، جادو جس میں ماش کے دانے استعمال کیے جاتے ہیں ۔

جادُو پَڑْھ کَرْ ماش مارْنا

جادو گر کا جادو کرنے لیے ماش پر منتر پڑھ کر بھین٘کنا .

جادُو پَڑْھ کے ماش مارْنا

۔جادو گر منتر پڑھ کر ماش مارتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ماش مارْنا کے معانیدیکھیے

ماش مارْنا

maash maarnaaमाश मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ماش مارْنا کے اردو معانی

  • ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

Urdu meaning of maash maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maash ke daano.n par mantr pa.Dh kar jaaduu karne ke li.e kisii par phenknaa, jaaduu karnaa, Tonaa karnaa

English meaning of maash maarnaa

  • throw this (on someone) with a malignant charm

माश मारना के हिंदी अर्थ

  • माश के दानों पर मंत्र पढ़ कर जादू करने के लिए किसी पर फेंकना, जादू करना, टोना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماش مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

ماش پَڑھ کَر مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کے لیے کسی پر پھینکنا ، جادو جس میں ماش کے دانے استعمال کیے جاتے ہیں ۔

جادُو پَڑْھ کَرْ ماش مارْنا

جادو گر کا جادو کرنے لیے ماش پر منتر پڑھ کر بھین٘کنا .

جادُو پَڑْھ کے ماش مارْنا

۔جادو گر منتر پڑھ کر ماش مارتے ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماش مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماش مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone