تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْ پاش" کے متعقلہ نتائج

آبْ پاش

۱. سقّا، چھڑکاؤ کرنے والا.

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

آبْ پاشی

پودوں یا کھیتوں کی سینچائی، کھیتوں کی سیرابی

آبْ پاشی کی

دھوکا دیا

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ پاش کے معانیدیکھیے

آبْ پاش

aab-paashआब-पाश

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: زراعت

آبْ پاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سقّا، چھڑکاؤ کرنے والا.
  • ۲. پودوں اور ٹہنیوں وغیرہ کو سیراب کرنے والا شخص.
  • ۳. وہ ظرف جس سے پانی چہڑکا جائے، فوارہ، جھارا، ہزارا.

صفت

  • (زراعت) نہری پانی سے سینجا ہوا.

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of aab-paash

Noun, Masculine

  • water sprinkler
  • water-can

Adjective

  • the farming land what irrigated with canal's water

आब-पाश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पौधों और टहनियों वग़ैरा पर छिड़काव करने वाला व्यक्ति
  • वो बरतन जिस से पानी छिड़का जाए, फ़व्वारा, झारा

विशेषण

  • कृषी योग्य भूमी को नहर के पानी से सींचा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْ پاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْ پاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words