تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانی" کے متعقلہ نتائج

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِزَاعِی

نزاع (رک) سے نسبت رکھنے والا ، جھگڑے کا ، جھگڑے سے متعلق نیز متنازع ، جس پر اختلاف ہو ، مختلف فیہ ۔

نِزاعَیں

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاع ہونا

اختلاف ہونا، بحث و تکرار ہونا

نِزاعِیَہ

رک : نزاعی ؛ جھگڑے سے متعلق ، جھگڑے کا ۔

نِزاع پَڑنا

جھگڑا ہونا، عداوت ہونا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نِزاعات

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاع پَسَندی

جھگڑے فساد، دشمنی کو پسند کرنے کی حالت

نیزا

رک : نیزہ جو درست املا ہے ۔

نِزاعِ لَفظی

زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

نِزَاعِ بَاہَمِی

آپسی جھگڑا

نِزَاعِ مُسْتَقِل

مستقل تنازعہ

نِزاع پَیدا ہونا

اختلاف پیدا ہونا ۔

نِزَاعِ کَافِر و دِیْں دَار

نِزاع کا بِیج بونا

اختلاف اور جھگڑے کی بنیاد ڈالنا

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نِجا

نیک بخت بیوی، وفادار بیوی، ستی

نِزاعی بَحث

متنازع بحث، کسی موضوع پر بحث و تکرار

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

نِزاعی پَہلُو

متنازع رخ یا سمت

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

نِزاعَیں پَڑنا

جھگڑے ہونا، فساد پڑنا

نَزاع

جان کنی کی حالت، غشی، سکرات، نزع، آخری وقت، جان نکلنے کا وقت

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

نِزاعی نَظَریات

بحث و تکرار والے نظریات، متنازع نظریات

نَجاح

اصلاح

نَزَاعِی

نزاع (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ جان کنی کے وقت کا ، نزاع کے وقت کا ، (تراکیب میں مستعمل) ۔

نِزَاعِ سَحَر و شَامْ

نَزاعی بَیان

(قانون) وہ بیان جو مقتول مرتے وقت دے

نَزاع ہَستی

زندہ وجود کی جان کنی، کسی شخص کا مرنا، مرنے کی حالت

نَظارے

نظارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، دیدار، درشن، دریں، دید

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَہ جانے

معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

نَجات

مخلصی، رہائی، آزادی، بریت، چھٹکارا

نَجاشی

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے عہد میں حبشہ کے مسیحی بادشاہوں کا لقب ۔

نِجاسَتِ غَلِیظَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، وہ ناپاکی جو سخت ہو ؛ جیسے : خون ، آدمی کا پیشاب ، پاخانہ ، منی ؛ شراب ؛ سور کا گوشت وغیرہ ، (نجاست خفیفہ کے مقابل) ۔

نَجات کوش

نجات پانے کی کوشش کرنے والا ، نجات چاہنے والا ، نجات کی کوشش کرنے والا ۔

نَجاتِ اَبَدی

مستقل نجات ، ہمیشہ قائم رہنے والی نجات ۔

نَجاتِ دارَین

دنیا اور آخرت میں چھٹکارا ، رہائی ۔

نَجات دَہِندَہ

نجات دینے والا، آزاد کرانے والا، چھڑانے والا

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاتِ اُخرَوی

قیامت کے دن حاصل ہونے والی نجات ، آخرت کی نجات ۔

نَزادَہ

رک : نژاد

نَجاسَتِ حَقِیقی

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نِظامِ عَقائِد

عقیدے پر مبنی نظام ، مذہب کے اصول کا نظام ۔

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نِظامِ شَرعی

وہ نظام جو شرع کے حکم سے متعلق ہو ، دین ِمحمدی کا نظام ، شرعی نظام ، شریعت کے احکامات پر مبنی نظام ۔

نِظامِ شَعری

(طب) باریک رگوں یا نالیوں کا نظام (Capilliary System) ۔

نِظامِ اَقدار

اقدار کا نظام یا ترتیب ، اخلاقی قواعد و ضوابط ۔

نَظائِری

نظائر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (قانون) مقدمات کے حوالہ جاتی فیصلے جن میں نظیر پائی جائے ۔

نِجاد

تلوار کی پیٹی ، پرتلا ، بند شمشیر۔

نِظام

موتیوں کی لڑی، دھاگے میں پروئے ہوئے جواہر وغیرہ

نِظامِ قُدرَت

وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو، نظام فطرت نیز تقدیر

نِظامِ اَعْشاری

نِظامِ دَمَوی

(طب) جسم میں خون کا گردش کرنے کا نظام ، دوران ِخون ۔

نِظامِ وَحدَت

یکجہتی ، اتحاد و اتفاق ، ایک ہونے کی حالت ۔

نِظامِ تَقوِیم

تعین ِتاریخ ماہ و سال ؛ کیلنڈر ۔

نَظارَہ گاہ

نظارے کی جگہ، سیر اور تماشے کی جگہ، منظر

نِظامِ عَدل

انصاف کا نظام، عدالتی نظام

اردو، انگلش اور ہندی میں مانی کے معانیدیکھیے

مانی

maaniiमानी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ہندو

مانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچے کی دیکھ بھال کرنے اور کپڑے پہنانے والی خادمہ ، آیا ، دایہ نیز گھر کی منتظم خادمہ.
  • وہ چھوئی سی سوراخ دار لکڑی جو چکّی کی کیلی میں ڈالی جاتی ہے جس سے چکّی کا پاٹ بآسانی گھومتا ہے.
  • بارہ من کے بقدر وزن .
  • گیہوں کی ناپ کا پیمانہ جو اسّی تولے کے سیر سے پانچ من وزن کا ہوتا ہے ، جار مانی ناپ کا ایک منّاسی کہلاتا ہے جو ۲۰ من وزن کے برابر ہوتا ہے.
  • ۔(۔دایہ بچہ کی خخادمہ۔)مونث۔۱۔گھر میں جو عورت داروغہ کا کام کرتی ہے اس کو مانی یا مانی جی کہتے ہیں ۔۲۔وہ چھوٹی سی سوراخدار لکڑی جو چکّی کی کیلی میں ڈالی جاتی ہے جس سے چکی کا پاٹ بہ آسانی گھومتا ہے۔۳۔صفت ۔تسلیم کی گئی۔مانی ہوئی بات ۔یقینی وہ بات جو تسلیم
  • ۔(ف)مذکر۔اےک مشہور ومعروف رومی نقاش کا نام جو نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرتا اور نقاشی کو اپنا معجزہ بتاتا تھا۔کتاب ارژنگ اسی کی تصنیف ہے۔

صفت، مؤنث

  • تسلیم کی گئی .
  • (ہندو) مغرور ، متکبر ، گھمنڈی .

اسم، مذکر

  • ایک قدیم رومی نقاش و مصور ، ارژنگ نامی کتاب اس کی تصنیف بتائی جاتی ہے ، عموماً بطور تلمیح مستعمل .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

شعر

English meaning of maanii

Noun, Feminine

  • name of a famous ancient Iranian artist
  • nurse, maidservant, governess, socket

Adjective, Feminine

  • accepted, admitted

Noun, Masculine

  • Mani, a famous Persian painter of third century A.D

मानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बहुत ही प्रसिद्ध चित्रकार। यह ८३१ ई० में बाबिल (ईरान) में पैदा हुआ। मदाइन में पढ़ा, जवान होकर इसने नबी होने का दावा किया, जिससे लोग इसके दुश्मन हो गये और यह चीन और तुर्कस्तान की ओर चला गया। बीस साल के बाद वापस लौटा। ८८९ ई० में जब इसकी आयु ५८ साल की थी, बहराम ने इसे मार डाला। इसने एक नया धर्म भी चलाया था और बहुत-सी पुस्तकें भी लिखी थीं।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (काव्यशास्त्र) शृंगार रस का आलंबन वह नायक जो बहुत बड़ा अभिमानी हो।

مانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone