تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں" کے متعقلہ نتائج

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایاں

داہنا، سیدھا، بایاں کی ضد

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دایَہ خانَہ

دایہ کا گھر، دایہ کے رہنے کی جگہ.

دایاں کاٹ

(تیغ زنی) تلوار کا ایک وار جو دائیں جانب کیا جاتا ہے.

دایاں بازُو

سیدھا بازُو؛ دستِ راست ؛ (سیاسیات) اعتدال پسند جماعت.

دایاں بولْنا

تیتر کا سیدھے ہاتھ کی طرف بولنا جسے مُسافر اور بالخصوص چور بدشگونی خیال کرتے ہیں.

دانیاں

رک : داہنا.

دانیا

دائیں ؛ داہنا.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

اَندایَہ

दीवारों पर लेस करने की करनी, गिल मालः।।

گَل لَپیٹ دایاں

(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں کے معانیدیکھیے

ماں

maa.nमाँ

وزن : 2

موضوعات: کنایۃً عوامی

  • Roman
  • Urdu

ماں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جس کے اولاد ہو، اُم، والدہ
  • (عو) کلمۂ تخاطب، والدہ کو پکارنے کا لفظ ، اماں.
  • (کتایۃً) جڑ ، بنیاد ، منبع ، سرچشمہ

شعر

Urdu meaning of maa.n

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis ke aulaad ho, um, vaalida
  • (o) kalmaa-e-taKhaatab, vaalida ko pukaarne ka lafz, ammaa.n
  • (kataa.en) ja.D, buniyaad, mambaa, sarchashmaa

English meaning of maa.n

Noun, Feminine

माँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माता
  • जन्म देनेवाली, माता
  • माता, अम्मां, जननी
  • जन्म देने वाली स्त्री; जननी; माता
  • माता, अम्मा।।

ماں کے مترادفات

ماں سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایاں

داہنا، سیدھا، بایاں کی ضد

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دایَہ خانَہ

دایہ کا گھر، دایہ کے رہنے کی جگہ.

دایاں کاٹ

(تیغ زنی) تلوار کا ایک وار جو دائیں جانب کیا جاتا ہے.

دایاں بازُو

سیدھا بازُو؛ دستِ راست ؛ (سیاسیات) اعتدال پسند جماعت.

دایاں بولْنا

تیتر کا سیدھے ہاتھ کی طرف بولنا جسے مُسافر اور بالخصوص چور بدشگونی خیال کرتے ہیں.

دانیاں

رک : داہنا.

دانیا

دائیں ؛ داہنا.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

اَندایَہ

दीवारों पर लेस करने की करनी, गिल मालः।।

گَل لَپیٹ دایاں

(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone