تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lop" کے متعقلہ نتائج

lop

ڈِھیل

لوپ

نیست و نابود، کم، کمی، بربادی، معدوم

loop

چَھلَّہ

lop-eared

جھکے ہوئے يا لٹکے ہوئے کانوں والا

لوپ ہونا

غائب ہونا ، چُھپ جانا

لوپ جانا

چُھپ جانا ، غائب ہونا .

لوپ رَہْنا

چُھپا رہنا ، غائب رہنا

lopper

تراشنے والا

lope

لمبے لمبے قدم رکھنا

lopping

کَٹائی

lopsided

بے وزن

lophobranch

طرہ خيشوم

lophobranchiate

يافہ خيشومی

loop the loop

حلقے يا حلقوں کا سلسلہ بننا

loophole

دَراز

looped

پھندا

loopy

حلقوں سے پر

looper

وہ شخص يا چيز جو حلقہ بنائے يا چکر کاٹے

looping

پھندا

لُپ لُپ کَرنا

خوف کے مارے کانپنا ، تھرتھرانا ، حرکت کرنا ، ہلنا

لُپْ لُپ

کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لپڑی باندھنا

پلٹس باندھنا، ضماد کرنا

لُپّو

ٹپیا، پگڑی، دستار

لُپْکی

خوف، دہشت، ڈر کر چھپ جانا

لپری

روغن آٹے کی گولی جس سے نو زائیدہ بچے کا بدن صاف کرتے ہیں

لُپْلُپانا

حرکت کرنا، تھرتھرانا

lapp

وضاحت : Lapp لوگ اپنے آپ کو Sami کہتے ہیں ۔قوم سے مراد ہو تو یہی نام استعمال کرنا بہتر ہے ۔.

لیپ

۱. پانی یا روغن ملا کر اوپر سے لگائی جانے والی دوا ، ضماد ؛ پلستر .

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

lap

آغوش

leap

چَھلانگ

lip

ہونْٹ

لُپّو اُتَرْنا

عزّت جاتی رہنا ، بے آبرو ہو جانا.

لُپَّن

(رنگ سازی) لکڑی کی درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ معلوم کر لیے جاتے ہیں ، چھپ ، لک

لُپْلُپاہَٹ

لُپلپانے (رک) کا عمل یا کیفیت.

لافِح

lupine

بھیڑیے جیسا

لانپ

کُود پھاند ، چھلان٘گ ، زقند.

لُفّاح

ایک قسم کی تیز بُو، زرد رنگ، زہریلا پودا (خصوصاً) اس کا پھل (لاط : Balladonna)

لُپوٹ

(شہدوں کی اصطلاح) باتیں بنانے والا ، باتوں کا چور ، باتیں اُڑانے والا.

shoulder loop

امریکا فوجی افسران برّی، فضائی اور جہا زیوں کے شانوں پر وردی کے ساتھ کی پٹّی۔.

لَفْظ

وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

لَفْظیں

لفظ (رک) کی جمع ، الفاظ.

لَفْظوں

لفظ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَفْظی

لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

لیپ چَڑھانا

لیپنا ، پلستر کرنا ، چپڑنا .

لپ کاڑھ کے

مٹھی بھرکم کر کے، گنوار، ترکاری وغیرہ خریدیں تو اس کے بدلے اناج دیتے ہیں کوئی دو حصے اناج لیکر دیتا ہے کوئی برابر تول دیتا ہے کوئی صرف ایک لپ نکال کر دیتا ہے

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

leap over

ٹاپْنا

لِیپ دینا

پوت دینا ، آلودہ کردینا ، تہہ چڑھانا ، رنگنا .

lip-read

لَب شَناسی کَرنا

lip-reader

ہونٹوں کی حَرکَت سے بات کو سَمَجھنے والا

lip-reading

لَب شَناسی

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

لَپّا ڈُکّی

ڈک اور تھپّڑ کی لڑائی، چان٘ٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

lop کے لیے اردو الفاظ

lop

lop کے اردو معانی

فعل متعدی

  • شاخ تراشی کرنا
  • کسی چیز کا سرا یا انتہائی یا غیر ضروری حصے کاٹ ڈالنا یا ہٹا دینا (عموماً off کے ساتھ)
  • درخت کی شاخیں کاٹنا یا تراشنا
  • ڈھیلے انداز میں لٹکنے دینا

اسم

  • شاخ تراشی یا وہ حصہ جسے تراشا گیا ہو
  • قلم
  • سرِ شاخہ
  • تراش
  • کترن
  • چھانٹن

فعل لازم

  • ڈھیلے یا بے جان انداز میں لٹکے ہونا
  • نیچا ہونا
  • معلق ہونا
  • جھکے ہوئے یا بھدے انداز میں ہلنا، حرکت میں آنا یا رواں ہونا

صفت

  • جھکا ہوا

lop के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • शाख़-तराशी करना
  • किसी चीज़ का सिरा या इंतिहाई या ग़ैर-ज़रूरी हिस्से काट डालना या हटा देना ('उमूमन off के साथ)
  • दरख़्त की शाख़ें काटना या तराशना
  • ढीले अंदाज़ में लटकने देना

संज्ञा

  • शाख़-तराशी या वो हिस्सा जिसे तराशा गया हो
  • क़लम
  • सर-ए-शाख़ा
  • तराश
  • कतरन
  • छाँटन

अकर्मक क्रिया

  • ढीले या बे-जान अंदाज़ में लटके होना
  • नीचा होना
  • मु'अल्लक़ होना
  • झुके हुए या भद्दे अंदाज़ में हिलना, हरकत में आना या रवाँ होना

विशेषण

  • झुका हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lop)

نام

ای-میل

تبصرہ

lop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone