تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lip" کے متعقلہ نتائج

lip

ہونْٹ

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

لِپا

جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

لِپْنا

پلستر ہونا، گوبری یا استرکاری ہونا، لِپائی کی جانا، پوتا پھرنا

لِپْٹَا

رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

lip-read

لَب شَناسی کَرنا

لِپْٹے

لپیٹنا، چھپانا، ڈھکنا، تھہ کرنا، گلے لگنا، لپٹا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

lip-reader

ہونٹوں کی حَرکَت سے بات کو سَمَجھنے والا

lip-reading

لَب شَناسی

لِپَٹْ

(لپٹنا کا امر) لپٹنے کا عمل

لِپْڑی

دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا

لِپْواں

لِپا ہوا ، کڑھائی یا زردوزی وغیرہ کا گھنا کام.

lapp

وضاحت : Lapp لوگ اپنے آپ کو Sami کہتے ہیں ۔قوم سے مراد ہو تو یہی نام استعمال کرنا بہتر ہے ۔.

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

lap

آغوش

لِپْوائی

لِپائی

lipped

ہونٹھ

لِپَٹْنا

(کسی سے) چمٹنا ، چھاتی سے لگنا ، گلے میں باہیں ڈالنا ، باہنوں میں دبوچنا ، گود میں لینا ، پیار کرنا.

lippy

بول چال: گستاخ، بدلحاظ۔.

لِپّی

رسم الخط.

لِپَٹْواں

لپٹا ہوا، تہہ ہوجانے والا، لپٹنے والا، فولڈنگ

لِپْھنا

جُھکنا

لِپاو

لپائی پُتائی ، پلاسٹر ، کہگل.

lippitude

چوندھاپن

لِپانا

فرش اور دیواروں پر گیلی مٹی چڑھانا

لِپْوانا

پلستر کرانا، پوتا پھروانا، لِپائی کروانا

lipid

کیمیا: نامیاتی مرکبات میں سے کوئی جو پانی میں حل نہیں ہوتے مگر نامیاتی محلل میں گھل جاتے ہیں ، جیسے چر بیلے ترشے ،دُہنیات ،موم ا ور اسٹیرائڈز ۔.

lippizaner

اعلیٰ نسل کا سفید گھوڑا جوخصوصاً کرتبوں کے لیے سدھا یا جاتا ہے۔.

لانپ

کُود پھاند ، چھلان٘گ ، زقند.

lipoma

امراضِيات

لِپَّم

گارا ، پلستر.

لِپٹاؤ

lipoid

چربیلا ، شحم نما ۔.

لِپْٹانا

ہم آغوش کرنا، بدن سے چمٹانا

لِپا پُتا

لپائی کیا ہوا، پوتا ہوا، دیوار پر رنگ یا چونا وغیرہ لگوانا، صفائی ستھرائی

لِپی پُتی

(مجازاً) خوب بناؤ سنگھار یا میک اپ کی ہوئی.

lipservice

زبانی ہمدردی

لِپی تُھپی

نحیف و نزار اور گرد سے لِپی تُھپی سلیٹی رنگ کی بینگنی جھلک ، لسی ہوئی ، آلودہ.

lipase

حیاتی کیمیا: ایک خامرہ جو چکنائیوں کے ہضم میں مدد کرتا ہے ، شحم پاش ۔.

lipsalve

پھٹے ہوئے ہونٹوں کے لیے استعمال ہونے والی دوا خصوصاً قلمی صورت میں۔.

لِپا ہونا

(مٹی گوبر وغیرہ سے) لپائی ہو چکی ہونا، پتا ہوا ہونا

لپٹ جانا

جوش محبت میں گلے سے لگ جانا

لِپے پُتے

لِپا پتا (رک) کی مغیرہ صورت ، (کنایۃً) بہت بناؤ سنگھار کیا ہوا ، نہایت آراستہ کیا ہوا ، بہت سجایا ہوا.

lipidosis

چکنائیوں کے انہضام میں بگاڑ ۔.

lipomatous

شَحمی سَلعہ دار

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

lipstick

لالی

liposome

حیاتی کیمیا: اک ننھی مصنوعی تھیلی عموماً فاسفور س آمیز چربی کی جھلّی سے بنی ہوئی اور مائع دار ؛ شحمی کیسہ۔.

لِپْٹے لِپْٹائے

لپٹے ہوئے ، بندھے ہوئے.

لِپَٹ کَر

۔ہم بغل ہوکر۔ ؎

لِپْٹَن

لپٹنے چمٹنے والی.

لپٹ کر رونا

ہم بغل ہوکر رونا

لپٹ کر سونا

ہم آغوش ہوکر سونا

lipography

لکھنے میں حروف یا الفاظ کھاجانا ۔.

lipoprotein

حیاتی کیمیا: شحمی لحمیہ، لحمیات کے گروہ میں سے کوئی جو چربی یا چکنائیوں کے ساتھ آمیز ہوجاتے ہیں۔.

لِپْٹَنْت

ہم آغوشی، بغل گیری

لِپے میں آ جانا

۔(لیپی ہوئی جگہ میں پھِسْلَن کی وجہ سے چلنا دشوار ہوتاہے) (کنایۃً) ۱۔مشکل میں پھنس جانا۔ ۲۔دم میں آجانا۔

لِیپ پوت

کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح

لِیپ دینا

پوت دینا ، آلودہ کردینا ، تہہ چڑھانا ، رنگنا .

lip کے لیے اردو الفاظ

lip

lɪp

lip کے اردو معانی

  • ہونْٹ
  • لَب

lip के उर्दू अर्थ

  • होंट
  • लब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lip)

نام

ای-میل

تبصرہ

lip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone