تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"loop" کے متعقلہ نتائج

loop

چَھلَّہ

loop the loop

حلقے يا حلقوں کا سلسلہ بننا

looped

پھندا

loopy

حلقوں سے پر

looper

وہ شخص يا چيز جو حلقہ بنائے يا چکر کاٹے

looping

پھندا

loophole

دَراز

لوپ

نیست و نابود، کم، کمی، بربادی، معدوم

lop

ڈِھیل

lop-eared

جھکے ہوئے يا لٹکے ہوئے کانوں والا

لُپْ لُپ

کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)

لوپ جانا

چُھپ جانا ، غائب ہونا .

لُپ لُپ کَرنا

خوف کے مارے کانپنا ، تھرتھرانا ، حرکت کرنا ، ہلنا

لوپ ہونا

غائب ہونا ، چُھپ جانا

لوپ رَہْنا

چُھپا رہنا ، غائب رہنا

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لپڑی باندھنا

پلٹس باندھنا، ضماد کرنا

لُپّو

ٹپیا، پگڑی، دستار

lapp

وضاحت : Lapp لوگ اپنے آپ کو Sami کہتے ہیں ۔قوم سے مراد ہو تو یہی نام استعمال کرنا بہتر ہے ۔.

لُپْکی

خوف، دہشت، ڈر کر چھپ جانا

لپری

روغن آٹے کی گولی جس سے نو زائیدہ بچے کا بدن صاف کرتے ہیں

لُپْلُپانا

لُپ لُپ کرنا

لیپ

۱. پانی یا روغن ملا کر اوپر سے لگائی جانے والی دوا ، ضماد ؛ پلستر .

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

lap

آغوش

leap

چَھلانگ

lip

ہونْٹ

lopper

تراشنے والا

لُپّو اُتَرْنا

عزّت جاتی رہنا ، بے آبرو ہو جانا.

lopping

کَٹائی

لُپَّن

(رنگ سازی) لکڑی کی درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ معلوم کر لیے جاتے ہیں ، چھپ ، لک

lopsided

بے وزن

لافِح

आग, गर्मी या लपट से जलनेवाला।।

لانپ

کُود پھاند ، چھلان٘گ ، زقند.

لُپْلُپاہَٹ

لُپلپانے (رک) کا عمل یا کیفیت.

لُفّاح

ایک قسم کی تیز بُو، زرد رنگ، زہریلا پودا (خصوصاً) اس کا پھل (لاط : Balladonna)

lupine

بھیڑیے جیسا

lope

لمبے لمبے قدم رکھنا

لُپوٹ

(شہدوں کی اصطلاح) باتیں بنانے والا ، باتوں کا چور ، باتیں اُڑانے والا.

lophobranch

طرہ خيشوم

lophobranchiate

يافہ خيشومی

shoulder loop

امریکا فوجی افسران برّی، فضائی اور جہا زیوں کے شانوں پر وردی کے ساتھ کی پٹّی۔.

لَفْظ

وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

لَفْظیں

لفظ (رک) کی جمع ، الفاظ.

لَفْظوں

لفظ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَفْظی

لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی

لیپ چَڑھانا

لیپنا ، پلستر کرنا ، چپڑنا .

لپ کاڑھ کے

مٹھی بھرکم کر کے، گنوار، ترکاری وغیرہ خریدیں تو اس کے بدلے اناج دیتے ہیں کوئی دو حصے اناج لیکر دیتا ہے کوئی برابر تول دیتا ہے کوئی صرف ایک لپ نکال کر دیتا ہے

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

leap over

ٹاپْنا

لِیپ دینا

پوت دینا ، آلودہ کردینا ، تہہ چڑھانا ، رنگنا .

lip-read

لَب شَناسی کَرنا

lip-reader

ہونٹوں کی حَرکَت سے بات کو سَمَجھنے والا

lip-reading

لَب شَناسی

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لِیپا پوتا بَہْہ جانا

کیا کرایا اکارت جانا .

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِیپ پوت لَگانا

رک : لیپ پوت کرنا ، مرمت کرنا .

لِیپ پوت کَرْنا

کسی بات یا امر کا چُھپانا، پردہ پوشی کرنا

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

loop کے لیے اردو الفاظ

loop

luːp

loop کے اردو معانی

اسم

  • پھندا
  • حلقہ
  • رسی، دھاگے فیتے یا اسی طرح کی کسی اور چیز کا موڑا ہوا یا دوہرا کیا ہوا حصہ تاکہ دو حصوں کے درمیان خلا رہے
  • وہ حصہ جو اس طرح دوہرا کیا گیا ہو
  • لکڑی یا دھات کا خمیدہ ٹکڑا یا حلقہ، جو بند کرنے کے آلے کے طور پر یا کوئی چیز داخل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • کنڈل
  • پیچ
  • حلقہ رو
  • چھلا
  • پھانسا
  • چکر
  • تکمہ
  • کوئی چیز پھندے یا حلقے سے مشابہ (جیسے کاغذ پر کھینچی ہوئی لکیر یا دریا کا موڑ)
  • (طبیعیات) کسی آلۂ موسیقی کا مرتعش تار، ارغنوں یا اسی طرح کے کسی ساز کی نالیوں کی دو گرہوں کے درمیان ہوا کا کالم
  • ضدِّ عُقدہ
  • (برق) بند‌ سرکٹ
  • (طیرانیات) کسی طیارے کا مکمل چکر جب وہ عموداً حرکت کر رہا ہو
  • (قدیم) چھوٹا اور تنگ دہانہ یا شگاف جیسے دیوار میں
  • چھید
  • موکھا
  • سوراخ

فعل متعدی

  • حلقہ بنانا یا حلقے کی شکل دینا
  • کسی چیز میں حلقہ یا حلقے بنانا
  • دائرہ بناتے ہوئے کسی چیز سے گھیرنا
  • کسی حلقے سے باندھنا
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز سے حلقہ یا حلقے بنانا، پرواز کے درمیان

فعل لازم

  • حلقہ یا حلقے بننا
  • حلقے بناتے ہوئے حرکت میں ہونا جیسے کوئی چلتا ہوا کیڑا

loop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फंदा
  • हल्क़ा
  • रस्सी, धागे फ़ीते या इसी तरह की किसी और चीज़ का मोड़ा हुआ या दोहरा किया हुआ हिस्सा ताकि दो हिस्सों के दरमियान ख़ला रहे
  • वो हिस्सा जो इस तरह दोहरा किया गया हो
  • लकड़ी या धात का ख़मीदा टुकड़ा या हल्क़ा, जो बंद करने के आले के तौर पर या कोई चीज़ दाख़िल करने के लिए इस्ते'माल होता है
  • कुंडल
  • पेच
  • हल्क़ा-रू
  • छल्ला
  • फाँसा
  • चक्कर
  • तुक्मा
  • कोई चीज़ फंदे या हल्क़े से मुशाबेह (जैसे काग़ज़ पर खींची हुई लकीर या दरिया का मोड़)
  • (तबी'इयात) किसी आला-ए-मूसीक़ी का मुर्त'इश तार, अर्ग़नूँ या इसी तरह के किसी साज़ की नालियों की दो गिरहों के दरमियान हवा का कालम
  • ज़िद्द-ए-'उक़्दा
  • (बर्क़) बंद-सर्किट
  • (तैरानियात) किसी तय्यारे का मुकम्मल चक्कर जब वो 'उमूदन हरकत कर रहा हो
  • (क़दीम) छोटा और तंग दहाना या शिगाफ़ जैसे दीवार में
  • छेद
  • मोखा
  • सूराख़

सकर्मक क्रिया

  • हल्क़ा बनाना या हल्क़े की शक्ल देना
  • किसी चीज़ में हल्क़ा या हल्क़े बनाना
  • दाइरा बनाते हुए किसी चीज़ से घेरना
  • किसी हल्क़े से बाँधना
  • (तैरानियात) हवाई जहाज़ से हल्क़ा या हल्क़े बनाना, परवाज़ के दरमियान

अकर्मक क्रिया

  • हल्क़ा या हल्क़े बनना
  • हल्क़े बनाते हुए हरकत में होना जैसे कोई चलता हुआ कीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

loop

چَھلَّہ

loop the loop

حلقے يا حلقوں کا سلسلہ بننا

looped

پھندا

loopy

حلقوں سے پر

looper

وہ شخص يا چيز جو حلقہ بنائے يا چکر کاٹے

looping

پھندا

loophole

دَراز

لوپ

نیست و نابود، کم، کمی، بربادی، معدوم

lop

ڈِھیل

lop-eared

جھکے ہوئے يا لٹکے ہوئے کانوں والا

لُپْ لُپ

کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)

لوپ جانا

چُھپ جانا ، غائب ہونا .

لُپ لُپ کَرنا

خوف کے مارے کانپنا ، تھرتھرانا ، حرکت کرنا ، ہلنا

لوپ ہونا

غائب ہونا ، چُھپ جانا

لوپ رَہْنا

چُھپا رہنا ، غائب رہنا

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لپڑی باندھنا

پلٹس باندھنا، ضماد کرنا

لُپّو

ٹپیا، پگڑی، دستار

lapp

وضاحت : Lapp لوگ اپنے آپ کو Sami کہتے ہیں ۔قوم سے مراد ہو تو یہی نام استعمال کرنا بہتر ہے ۔.

لُپْکی

خوف، دہشت، ڈر کر چھپ جانا

لپری

روغن آٹے کی گولی جس سے نو زائیدہ بچے کا بدن صاف کرتے ہیں

لُپْلُپانا

لُپ لُپ کرنا

لیپ

۱. پانی یا روغن ملا کر اوپر سے لگائی جانے والی دوا ، ضماد ؛ پلستر .

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

lap

آغوش

leap

چَھلانگ

lip

ہونْٹ

lopper

تراشنے والا

لُپّو اُتَرْنا

عزّت جاتی رہنا ، بے آبرو ہو جانا.

lopping

کَٹائی

لُپَّن

(رنگ سازی) لکڑی کی درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ معلوم کر لیے جاتے ہیں ، چھپ ، لک

lopsided

بے وزن

لافِح

आग, गर्मी या लपट से जलनेवाला।।

لانپ

کُود پھاند ، چھلان٘گ ، زقند.

لُپْلُپاہَٹ

لُپلپانے (رک) کا عمل یا کیفیت.

لُفّاح

ایک قسم کی تیز بُو، زرد رنگ، زہریلا پودا (خصوصاً) اس کا پھل (لاط : Balladonna)

lupine

بھیڑیے جیسا

lope

لمبے لمبے قدم رکھنا

لُپوٹ

(شہدوں کی اصطلاح) باتیں بنانے والا ، باتوں کا چور ، باتیں اُڑانے والا.

lophobranch

طرہ خيشوم

lophobranchiate

يافہ خيشومی

shoulder loop

امریکا فوجی افسران برّی، فضائی اور جہا زیوں کے شانوں پر وردی کے ساتھ کی پٹّی۔.

لَفْظ

وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

لَفْظیں

لفظ (رک) کی جمع ، الفاظ.

لَفْظوں

لفظ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَفْظی

لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی

لیپ چَڑھانا

لیپنا ، پلستر کرنا ، چپڑنا .

لپ کاڑھ کے

مٹھی بھرکم کر کے، گنوار، ترکاری وغیرہ خریدیں تو اس کے بدلے اناج دیتے ہیں کوئی دو حصے اناج لیکر دیتا ہے کوئی برابر تول دیتا ہے کوئی صرف ایک لپ نکال کر دیتا ہے

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

leap over

ٹاپْنا

لِیپ دینا

پوت دینا ، آلودہ کردینا ، تہہ چڑھانا ، رنگنا .

lip-read

لَب شَناسی کَرنا

lip-reader

ہونٹوں کی حَرکَت سے بات کو سَمَجھنے والا

lip-reading

لَب شَناسی

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لِیپا پوتا بَہْہ جانا

کیا کرایا اکارت جانا .

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِیپ پوت لَگانا

رک : لیپ پوت کرنا ، مرمت کرنا .

لِیپ پوت کَرْنا

کسی بات یا امر کا چُھپانا، پردہ پوشی کرنا

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (loop)

نام

ای-میل

تبصرہ

loop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone