تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lapp" کے متعقلہ نتائج
lapp کے لیے اردو الفاظ
lapp کے اردو معانی
اسم
- وضاحت : Lapp لوگ اپنے آپ کو Sami کہتے ہیں ۔قوم سے مراد ہو تو یہی نام استعمال کرنا بہتر ہے ۔.
- ایک خانہ بدوش منگول قوم جو شمالی اسکینڈی نیو یا میں آباد ہے ۔.
- اس قوم کی بولی ۔.
صفت
- لیپ قوم یا ان کی بولی سے متعلق۔.
lapp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत : Lapp लोग अपने आप को Sami कहते हैं ।क़ौम से मुराद हो तो यही नाम इस्तिमाल करना बेहतर है ।
- एक ख़ानाबदोश मंगोल क़ौम जो शुमाली असकीनडी न्यू या में आबाद है ।
- इस क़ौम की बोली ।
विशेषण
- लेप क़ौम या उन की बोली से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَپّا
(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.
lipoprotein
حیاتی کیمیا: شحمی لحمیہ، لحمیات کے گروہ میں سے کوئی جو چربی یا چکنائیوں کے ساتھ آمیز ہوجاتے ہیں۔.
leapfrog
ایک کھیل جس میں کھلاڑی باری باری ٹانگیں پھیلا کر دوسرے کھلاڑی کو پھلانگتے ہیں جو جھکا ہوا بیٹھا ہوتا ہے.
لُپَّن
(رنگ سازی) لکڑی کی درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ معلوم کر لیے جاتے ہیں ، چھپ ، لک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lapp)
lapp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔