تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loophole" کے متعقلہ نتائج
loophole کے لیے اردو الفاظ
loophole کے اردو معانی
اسم
- (قدیم) چھوٹا اور تنگ دہانہ یا شگاف جیسے دیوار میں
- چھید
- موکھا
- سوراخ
- دیکھنے کے لیے دیوار میں روزن یا روشن دان
- قلعہ بندی میں ایسا روزن جس میں سے چھوٹا اسلحہ داغا جا سکے
- کسی چیز سے بچنے کا موقع
- کسی دستاویز یا قانون کے متن کی بنیاد میں بچ نکلنے یا محصول سے بچنے کی یا قانونی ذمہ داری سے فرار حاصل کرنے کی صورت
- رخنہ
- مفر
- راہِ فرار
- بھاگنے کی جگہ
فعل متعدی
- روزن مہیا کرنا یا رخنے پیدا کرنا
loophole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क़दीम) छोटा और तंग दहाना या शिगाफ़ जैसे दीवार में
- छेद
- मोखा
- सूराख़
- देखने के लिए दीवार में रौज़न या रौशनदान
- क़िल'आ-बंदी में ऐसा रौज़न जिसमें से छोटा अस्लहा दाग़ा जा सके
- किसी चीज़ से बचने का मौक़ा
- किसी दस्तावेज़ या क़ानून के मत्न की बुनियाद में बच निकलने या महसूल से बचने की या क़ानूनी ज़िम्मादारी से फ़रार हासिल करने की सूरत
- रख़्ना
- मफ़र
- राह-ए-फ़रार
- भागने की जगह
सकर्मक क्रिया
- रौज़न मुहय्या करना या रख़्ने पैदा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (loophole)
loophole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔