تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lope" کے متعقلہ نتائج
lope کے لیے اردو الفاظ
lope کے اردو معانی
فعل
- لمبے لمبے قدم رکھنا
- چھلانگيں لگاتے ہوئے چلنا
lope के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- लंबे लंबे क़दम रखना
- छलांगें लगाते हुए चलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَپّا
(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.
لُپَّن
(رنگ سازی) لکڑی کی درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ معلوم کر لیے جاتے ہیں ، چھپ ، لک
سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا
سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .
پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں
بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔
پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں
۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔
تَب کا لِیپا گَیا سَرائے اَب کا لِیپا دیکھو آئے
یعنی پہلے کی کیفیت تو پرانی ہوچکی ہے حال کی حالت دیکھنے کے قابل ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lope)
lope
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔