تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُپْ لُپ" کے متعقلہ نتائج

لُپْ لُپ

کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لُپ لُپ کَرنا

خوف کے مارے کانپنا ، تھرتھرانا ، حرکت کرنا ، ہلنا

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

لَپ بَھر

دونوں ہاتھوں کی گنجائش کے برابر، جتنا دونوں ہاتھوں میں بھر کر آ سکے

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

لَپ چَخْنی

خوشامد کرنے والی، بے ہودہ گو

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

لپ کاڑھ کے

مٹھی بھرکم کر کے، گنوار، ترکاری وغیرہ خریدیں تو اس کے بدلے اناج دیتے ہیں کوئی دو حصے اناج لیکر دیتا ہے کوئی برابر تول دیتا ہے کوئی صرف ایک لپ نکال کر دیتا ہے

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپ لَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لُپْ لُپ کے معانیدیکھیے

لُپْ لُپ

lup-lupलुप-लुप

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُپْ لُپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)
  • کسی ملائم چیز کے بند ہونے اور کُھلنے کی آواز ، مقعد کے کھلنے بند ہونے کی آواز ، حرکت کی کیفیت

Urdu meaning of lup-lup

  • Roman
  • Urdu

  • kisii malaa.em suuraaKh ke atraaf band hone aur khulne kii jumbish (Khusuusan maqsad kii
  • kisii mulaa.im chiiz ke band hone aur khulne kii aavaaz, maqad ke khulne band hone kii aavaaz, harkat kii kaifiiyat

लुप-लुप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी कोमल छेद के चारों ओर बंद होने और खुलने का कंपन (विशेषतः मलद्वार की)
  • किसी कोमल वस्तु के बंद होने और खुलने की आवाज़, मलद्वार के खुलने-बंद होने की आवाज़, कंपन की स्थिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُپْ لُپ

کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لُپ لُپ کَرنا

خوف کے مارے کانپنا ، تھرتھرانا ، حرکت کرنا ، ہلنا

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

لَپ بَھر

دونوں ہاتھوں کی گنجائش کے برابر، جتنا دونوں ہاتھوں میں بھر کر آ سکے

لَپْ جَھپْ

ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار

لَپ چَخْنی

خوشامد کرنے والی، بے ہودہ گو

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

لپ کاڑھ کے

مٹھی بھرکم کر کے، گنوار، ترکاری وغیرہ خریدیں تو اس کے بدلے اناج دیتے ہیں کوئی دو حصے اناج لیکر دیتا ہے کوئی برابر تول دیتا ہے کوئی صرف ایک لپ نکال کر دیتا ہے

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپ لَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُپْ لُپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُپْ لُپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone