تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"leap" کے متعقلہ نتائج

leap

چَھلانگ

leap over

ٹاپْنا

leapyear

سال کبیسہ

leapfrog

ایک کھیل جس میں کھلاڑی باری باری ٹانگیں پھیلا کر دوسرے کھلاڑی کو پھلانگتے ہیں جو جھکا ہوا بیٹھا ہوتا ہے.

لانپ

کُود پھاند ، چھلان٘گ ، زقند.

لانپ جھانپ

اختلاط.

لاپَرْوائی

بے پروائی، غفلت، بے خبری، بے خوفی

لاپَرْواہ

جسے کسی بات کی فکر نہ ہو، بے فکر

لاپَرْوا

بے پروا اور خیال نہ کرنے والا، جسے کسی بات کی پروا نہ ہو، بے خبر، غافل

لاپَرْواہی

بے فکری، بے احتیاطی

lapp

وضاحت : Lapp لوگ اپنے آپ کو Sami کہتے ہیں ۔قوم سے مراد ہو تو یہی نام استعمال کرنا بہتر ہے ۔.

لوپ

نیست و نابود، کم، کمی، بربادی، معدوم

لیپ

۱. پانی یا روغن ملا کر اوپر سے لگائی جانے والی دوا ، ضماد ؛ پلستر .

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

lap

آغوش

loop

چَھلَّہ

lop

ڈِھیل

lip

ہونْٹ

لاپتا

جس کا پتا نہ ہو، مفقود، گم، غائب

لاپْنا

رک : الاپنا.

لا پھنا

کودنا، اچھلنا، چھلانگ مارنا

لانپا

(جرائم پشیہ) جانور کو ذبح کرنے کا عمل.

لافِح

لاپَتا ہو جانا

لُفّاح

ایک قسم کی تیز بُو، زرد رنگ، زہریلا پودا (خصوصاً) اس کا پھل (لاط : Balladonna)

لا پَتَہ

جس کا کوئی سراغ نہ لگ سکے، کھویا ہوا، جو ایسے چلا گیا ہو یا پوشیدہ ہو گیا کہ کسی کو اس کی پتہ نہ لگا سکے، بغیر پتہ کے

لَفْظ

وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

لَفْظیں

لفظ (رک) کی جمع ، الفاظ.

لَفْظوں

لفظ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَفْظی

لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

لیپ چَڑھانا

لیپنا ، پلستر کرنا ، چپڑنا .

لپ کاڑھ کے

مٹھی بھرکم کر کے، گنوار، ترکاری وغیرہ خریدیں تو اس کے بدلے اناج دیتے ہیں کوئی دو حصے اناج لیکر دیتا ہے کوئی برابر تول دیتا ہے کوئی صرف ایک لپ نکال کر دیتا ہے

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

لِیپ دینا

پوت دینا ، آلودہ کردینا ، تہہ چڑھانا ، رنگنا .

lip-read

لَب شَناسی کَرنا

lop-eared

جھکے ہوئے يا لٹکے ہوئے کانوں والا

lip-reader

ہونٹوں کی حَرکَت سے بات کو سَمَجھنے والا

lip-reading

لَب شَناسی

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

لَپّا ڈُکّی

ڈک اور تھپّڑ کی لڑائی، چان٘ٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ

لَپْ لَپْ کھانا

کُتے کی طرح کھانا، جلد جلد کھانا، کچھ چبانا اور کچھ نہ چبانا، یوں ہی نگل جانا

لِیپا پوتا بَہْہ جانا

کیا کرایا اکارت جانا .

لِیپ پوت لَگانا

رک : لیپ پوت کرنا ، مرمت کرنا .

لِیپ پوت کَرْنا

کسی بات یا امر کا چُھپانا، پردہ پوشی کرنا

لِیپ پوت

کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح

loop the loop

حلقے يا حلقوں کا سلسلہ بننا

لُپ لُپ کَرنا

خوف کے مارے کانپنا ، تھرتھرانا ، حرکت کرنا ، ہلنا

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لُپْ لُپ

کسی ملایم سوراخ کے اطراف بند ہونے اور کُھلنے کی جنبش (خصوصاً مقصد کی)

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا

کسی بات کا پوشیدہ کرنا، چھپا دینا

لوپ جانا

چُھپ جانا ، غائب ہونا .

لِیپا پوتی کَرنا

اصل حقائق کو چھپانا

لیپ کَرْنا

لیپ کرنا ، ضماد کرنا .

لِیپ ڈالْنا

رک : لیپ دینا .

لیپ لَگانا

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

leap کے لیے اردو الفاظ

leap

liːp

leap کے اردو معانی

  • چّھلان٘گ لگانا
  • چَوکْڑی بَھرنا
  • کُودْنا
  • کُدَکْنا
  • پھاندْنا
  • پَھلانْگْنا
  • پُھدَکْنا
  • اُچَکْنا
  • اُچھالْنا
  • جَسْت
  • پَھاند
  • پَھلانگ

leap के उर्दू अर्थ

  • छलांग लगाना
  • चौकड़ी भरना
  • कूदना
  • कुदकना
  • फाँदना
  • फलाँगना
  • फुदकना
  • उचकना
  • उछालना
  • जस्त
  • फाँद
  • फलाँग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (leap)

نام

ای-میل

تبصرہ

leap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone