تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا پَتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا پَتَہ کے معانیدیکھیے
لا پَتَہ کے اردو معانی
عربی، ہندی - صفت
- جس کا کوئی سراغ نہ لگ سکے، کھویا ہوا، جو ایسے چلا گیا ہو یا پوشیدہ ہو گیا کہ کسی کو اس کی پتہ نہ لگا سکے، بغیر پتہ کے
- جس کا پتا نہ ہو، مفقود، گُم، غائب
English meaning of laa-pataa
Arabic, Hindi - Adjective
- lost
- untraced, disappeared
- without address
ला-पता के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - विशेषण
- जिसका पता न लगे, खोया हुआ, जो इस प्रकार कहीं चला गया या छिप गया हो कि किसी तरह उसका पता न लगा सके, बिना पता के
- बे परवाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا پَتَہ)
لا پَتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔