تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپ لَپ" کے متعقلہ نتائج

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

لَپ بَھر

دونوں ہاتھوں کی گنجائش کے برابر، جتنا دونوں ہاتھوں میں بھر کر آ سکے

لَپ چَخْنی

خوشامد کرنے والی، بے ہودہ گو

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپ لَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپ لَپ کے معانیدیکھیے

لَپ لَپ

lap-lapलप-लप

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَپ لَپ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز
  • جلدی جلدی ، تیزی کے ساتھ ، لپاک جھپاک.
  • چراغ کی بتّی کی متواتر بھڑک
  • زبان سے چاٹںے یا پوپلے مُنھ سے کھانے یا بغیر چبائے ، نگلنے کی آواز ، کتّے کی طرح کھانے کی آواز چپڑ چپڑ
  • کسی عضو میں شدّت کا درد
  • ۔(ف۔ بالفتح) مون۔ کُتّے کے کھانے پینے کی آواز۔
  • دل کی دھڑکن (خوف میں)

Urdu meaning of lap-lap

  • Roman
  • Urdu

  • taalaab, dariyaa vaGaira ke paanii kii kinaare se Takraane kii aavaaz
  • jaldii jaldii, tezii ke saath, lapaak jhapaak
  • chiraaG kii battii kii mutavaatir bha.Dak
  • zabaan se chaaTne ya pople munah se khaane ya bagair chabaa.e, nigalne kii aavaaz, kutte kii tarah khaane kii aavaaz chupa.D chupa.D
  • kisii uzuu me.n shiddat ka dard
  • ۔(pha। baalaftah) maun। kutte ke khaane piine kii aavaaz
  • dil kii dha.Dkan (Khauf me.n

English meaning of lap-lap

Adverb

  • quickly, briskly

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَپ لَپ

تالاب ، دریا وغیرہ کے پانی کی کنارے سے ٹکرانے کی آواز

لَپ لَپ کَرْنا

بے ہودہ بکنا ، بکواس کرنا

لَپ

پیالہ جیسی وہ شکل جو دونوں ہاتھ ملانے سے بن جاتی ہے

لَپ سے

بہت جلد ، تیزی کے ساتھ ، جھپاکے سے.

لَپ بَھر

دونوں ہاتھوں کی گنجائش کے برابر، جتنا دونوں ہاتھوں میں بھر کر آ سکے

لَپ چَخْنی

خوشامد کرنے والی، بے ہودہ گو

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

لَپ جَھپ چال

بے تُکے پن کی تیز بے ڈھنگی چال

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپ لَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپ لَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپ لَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone