تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

لَگا رَکھنا

وقت بے وقت کے لیے رکھ چھوڑنا، سینت رکھنا ، بچا رکھنا.

تَسْمَہ لَگا رَکھنا

(مجازاََ) امید ، ہونا ،رشتہ امید برقرار ہونا۔

تَسْمَہ لَگا نَہ رَکھنا

۔لاز۔ دو ٹوک کرنا۔ صاف دو ٹکڑے کردینا۔ ذرا کسر نہ رکھنا۔

ہِینگ لَگا کَر رَکھنا

رَٹ لَگا رَکھنا

اُٹھا بَیٹھی لَگا رَکھنا

کَلیجے سے لَگا کے رَکھنا

۔(عو) نہایت عزیز کرکے رکھنا۔ دم بھر جدا نہ ہونے دینا۔ کمال احتیاط اور حفاظت سے رکھنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا رَکھنا کے معانیدیکھیے

لَگا رَکھنا

lagaa rakhnaaलगा रखना

محاورہ

لَگا رَکھنا کے اردو معانی

  • وقت بے وقت کے لیے رکھ چھوڑنا، سینت رکھنا ، بچا رکھنا.
  • (کسی مقصد سے) چھپا کر رکھنا.
  • مشغول رکھنا ، مصروف رکھنا.
  • پاس سے جدا نہ ہونے دینا ، ساتھ رکھنا.
  • چمٹائے رکھنا.
  • میل ملاپ رکھنا ، تعلق کو قائم رکھنا.
  • مسلسل کوئی کام کیے جانا.
  • امید میں رکھنا ، آس میں رکھنا ، لارا دیتے رہنا ، ہلکائے رکھنا.
  • اپنی طرف مائل کرلینا.
  • ۔لگائے رکھنا۔ ۱۔کسی غرض سے بچا رکھنا۔ رکھ چھوڑنا۔ ؎ کچھ روپیہ وقت بیوقت کے لئے بھی لگا رکھو۔ ۱۔چھپا کر رکھنا۔ کسی مقصد سے۔ ؎ ۳۔امیدوار رکھنا۔ مایوس نہ ہونے دینا۔ ؎ ۴۔ مشغول رکھنا ۔ مصروف رکھنا جیسے باتوں میں لگا رکھنا۔ ۵۔پاس سے جدا نہ ہونے دینا۔ ساتھ رکھنا۔ ؎ ۶۔ اپنی طرف مائل کرلینا۔ ؎ ۷۔ مسلسل کوئی کام کئے جانا۔ ؎

English meaning of lagaa rakhnaa

  • attract
  • keep someone busy (in work)
  • expend
  • conceal
  • keep in hope
  • keep together
  • associate

लगा रखना के हिंदी अर्थ

  • ۵. मुसलसल कोई काम किए जाना
  • ۷. अपनी तरफ़ माइल कर लेना
  • ۔लगाए रखना। १।किसी ग़रज़ से बचा रखना। रख छोड़ना। कुछ रुपया वक़्त बेवक्त के लिए भी लगा रखू। १।छुपा कर रखना। किसी मक़सद से। ३।उम्मीदवार रखना। मायूस ना होने देना। ४। मशग़ूल रखना । मसरूफ़ रखना जैसे बातों में लगा रखना। ५।पास से जुदा ना होने देना। साथ रखना। ६। अपनी तरफ़ माइल कर लेना। ७। मुसलसल कोई काम किए जाना।
  • ۱. वक़्त बेवक़त के लिए रख छोड़ना, सैंत रखना, बचा रखना
  • ۲. (किसी मक़सद से) छिपा कर रखना
  • ۳. मशग़ूल रखना, मसरूफ़ रखना
  • ۶. उम्मीद में रखना, आस में रखना, लारा देते रहना, हलकाए रखना
  • चिमटाये रखना
  • पास से जुदा ना होने देना, साथ रखना
  • मेल मिलाप रखना, ताल्लुक़ को क़ायम रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words