تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفْظ" کے متعقلہ نتائج

آئِیں

قانون، کسی ملک کا آئین

آں

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

عَین

آنکھ، چشم، نین

in

اَنْدَرْ

آن

وقت ، ساعت ، گھڑی ، دقیقہ .

آئِین

قانون، ضابطہ، دستور العمل، اصول، دستور، شرع، شاستر

عائِن

اُن

اُس کی جمع، تعظیما واحد کے لیے بھی مستعمل

un

غیر، لا، نا

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

ain't

(عموماً غیر فصیح، مقامی)has not ; have not:

اَینی

این (۱) سے منسوب.

اَیْن نِکالنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا.

inn

سَرَائے

اینے

یہاں ،اس جگہ

اِیں

یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اَنا

اپنی ذات اور شخصیت کا اظہار، خودی، غرور، اہنکار

عین اعیان حقیقت

اَینا لوک

کمپیوٹر کی دو قسموں میں سے ایک قسم جو سائنس دانوں کے کام آتا ہے اینا لوک کمپیوٹر اپنا حساب دوسرےطریقے سے جمع کرتا ہے .

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

عَینِک

اَینڈ پَڑنا

بھنور اٹھنا، پانی کا ابلنا اور گرداب کی شکل میں چکر کھانا

اَینڈ کَرنا

(کانٹا سازی) ترازو کی ڈنڈی اور پلڑوں کو کم و بیش ہم وزن کرنا

اَینڈ دیکْھنا

(کانٹا سازی) ترازو کی ڈنڈی اور پلڑوں کے متواز ن ہونے کو جانچنا

اَین٘ڈَل پَنا

احدی پن، بے عملی، سستی اور کاہلی

اَین٘ڈَل پَن

احدی پن، بے عملی، سستی اور کاہلی

اَینْڈ کَر دینا

اَین٘ڈا بَینْڈا

ٹیڑھا میڑھا، آڑا ترچھا، بے قرینہ

اَین٘ڈی بَینْڈی

اینڈا بینڈا کی تانیث

اَینڈی بَینْڈی پَڑنا

مشکل کا سامنا ہوجانا، نقصان کی بات پیش آجانا، حادثے میں مبتلا ہوجانا.

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

اَینڈی بَینڈی سُنانا

آنے

آنا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

آنا

اصلاََ : ۱. ایک جگہ سے حرکت کر کے دوسری جگہ موجود یا منتقل ہونا ، جانا کی ضد .

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

an

ایک

عَین بَعَین

ہو بہو، بعینہ، بالکل

عَین مَرْضی

اصل مرضی، ذاتی مرضی، ذاتی رضامندی

عَینُ الہِرّ

ایک قیمتی جوہر جو بلی کی آنکھ سے مشابہ ہے، لَہسُنیا

عَینُ المال

خزانہ، سرمایہ، پونجی

عَین ال٘یَقِین

علم الیقین کے بعد کا درجہ، وہ یقین جو آنکھ سے دیکھ کر حاصل ہو، حقیقت

عَینُ الحَیوان

آب حیات کا چشمہ

عَینُ الْعالَم

(تصوف) اس سے مراد انسانِ کامل ہے

عَیْنُ الحَیات

آب حیات کا چشمہ

عَینُ الْکَمال

نظربد، زخم چشم

عَینِ ذات

وہ امر جو ذات سےالگ نہ ہو

عَین غَین ہونا

خرابی آجانا، صحیح حالت پر نہ رہنا، حقیقت کا بدل جانا، الٹ پلٹ ہو جانا

آنکھی

رک : آن٘کھ.

عَینِ مال

رک : عین المال .

عَینُ الْاَعْیان

جوہروں کا جوہر ، اچّھوں سے اچھا ، بہترین ؛ (کنایۃً) ذاتِ باری تعالیٰ .

عَینُ الْعَیُون

عین ذات ، عین حق.

عَین غَین

۰۱ ہم شکل ، ہم صورت ، مشابہہ ، معمولی فرق والا ، بھینگا ، وہ جس کی ایک آنکھ میں پُھلّی ہو

آئِینے

آئینہ کی جمع، نیز مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آئِینی

آئین سے منسوب، دستور، اساسی کے مطابق، آئین کے مطابق، ضابطے کے مطابق، اصول و ضوابط، قانونی، دستوری، شرعی

عَینِ یَقِین

علم الیقین کے بعد کا درجہ، وہ یقین جو آنکھ سے دیکھ کر حاصل ہو، حقیقت، عین الیقین

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظ کے معانیدیکھیے

لَفْظ

lafzलफ़्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَلْفاظ

اشتقاق: لَفَظَ

لَفْظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

    مثال - ایسی سخت لفظیں فرمائیں کہ ملکہ مہہ جبیں رونے لگیں

  • لب و لہجہ، تلفظ نیز طرز بیاں
  • قول، وعدہ، اقرار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lafz

Noun, Masculine, Singular

लफ़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

لَفْظ کے مترادفات

لَفْظ سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ یہ لفظ آج کل تقریباً ہمیشہ مذکر بولا جاتا ہے۔ پہلے زمانے میں لکھنئو والے اسے پہلے مؤنث قرار دیتے تھے۔ علی اوسط رشک ؎ وصل کی رات بنا نامۂ شوق گیسو شام لفظیں ہیں سپیدی ہے سحر کاغذ کی لکھنؤ میں آج بھی یہ لفظ بعض لوگوں کی زبان پر مؤنث سنا جاتا ہے۔ مولانا علی نقی نقوی عرف نقن صاحب طاب ثراہ کی تفسیر قرآن میں یہ لفظ ہرجگہ مؤنث استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ سورۂ بقر کی تفسیر میں ہے: (۱)یہاں قرآن نے صرف تین لفظیں صرف کی ہیں۔ (۲) آخر میں جو دو لفظیں ہیں، واتقوااللّٰہ، ویعلمکم اللّٰہ، یہ ہمارے خیال میں دونوں قسم کے احکام کے لحاظ سے ہیں۔ ’’لفظ‘‘ کی تانیث اہل لکھنؤ کے یہاں کوئی نئی بات نہیں، اور نہ شاذ ہے۔ غالب نے اپنے خط مورخہ ۶۵۸۱ میں یوسف علی خاں عزیز کو لکھا ہے: ’’لفظ‘‘ اس ملک [=دہلی] کے لوگوں کے نزدیک مذکر ہے۔ اہل پورب اس کو مؤنث بولتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفْظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفْظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone