تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْفاظ" کے متعقلہ نتائج

اَلْفاظ

بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

اَلْفاظ کا جامہ پَہنانا

اَلْفاظِ مُعْتَبَر

اَلْفاظ پَرَسْت

معنی سے بے پرواہ ہوکر لفظوں پرجانے والا

اَلْفاظ بَگھارنا

نثر یا نظم میں مشکل لغت اور مغلق الفاظ استعمال کرنا

اَلْفاظ واپَس لینا

جامِع اَلْفاظ

مکمل الفاظ ، ایسے الفاظ جو تمام مطالب پر محیط ہوں .

مُعَلَّق اَلْفاظ

ایسے الفاظ جن کے معنی پورے طور پر معلوم نہ ہو سکے ہوں ۔

تَصْوِیری اَلْفاظ

وہ تصویری تصویریں جن کے ساتھ ساتھ صوتی علامات بھی بڑھا دی گئی ہوں جس کی وجہ سے تصویروں کو دیکھا ہی نہیں پڑھا بھی جاسکے ایسی تصویری اور صوتی علامات کو تصویری الفاظ بھی کہا جاتا ہے.

مَشْرِقی اَلْفاظ

ایشیائی ممالک یا مشرق میں استعمال ہونے والے الفاظ ۔

لُغَتی اَلْفاظ

لغت کے مطابق لفظ ، قاعدوں کے مطابق درست لفظ ؛ (مجازاً) مشکل ، دقیق (لفظ).

تِین رُکْنی اَلْفاظ

(لسانیات) تین حرفوں یا اصوات یا وقفوں والے الفاظ.

جَبْڑا توڑ اَلْفاظ

ایسے لفظ جن کا تلفظ مشکل سے ادا ہو، ایسے شبد جن کے اچارن میں جبڑے پر زور پڑے، بھاری بھاری بڑے بڑے لفظ

دَبے دبَے اَلْفاظ میں

دبی زبان سے ، آہستہ سے ، نرم لہجہ میں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْفاظ کے معانیدیکھیے

اَلْفاظ

alfaazअलफ़ाज़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: لَفْظ

مادہ: لَفْظ

اشتقاق: لَفَظَ

اَلْفاظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

    مثال - زبان سنسکرت سے الفاظ پہلوی میں . . . ترجمہ کر کے حضور میں بادشاہ کے لایا (۱۸۳۸ ، بستان حکمت ، ۵)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of alfaaz

Noun, Masculine, Plural

  • words, articulate sounds, terms

अलफ़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अर्थपूर्ण ध्वनियाँ जो बोली और लिखी जाएं, जो कुछ मनुष्य की ज़बान से निकले, शब्दसमूह, बोल, बात

    उदाहरण - ज़बान-ए-संस्कृत से अल्फ़ाज़-ए-पहलवी में.... तर्जुमा (अनुवाद) करके हुज़ूर (ज्ञान) में बादशाह के लाया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْفاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْفاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words