تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
لالَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک نہایت سُرخ پھول جس کے درمیان سیاہ داغ ہوتا ہے ، گُلِ لالہ.
- (کنایۃً) لبِ معشوق نیز عاشق کا داغ دار دل.
- گل لالہ سے مشابہ چراغ جس میں موم بتیاں وغیرہ روشن ہوں ، پہلے اُمراء کی محفلوں میں خصوصاً مشاعروں میں جلایا جاتا تھا.
- ۔(ف) مذکر۔ ۱۔ایک قسم کے سُرخ پھول کا نام جس کے اندر سیاہ داغ ہوتا ہے۔ (پھولنا وغیرہ کے ساتھ) ۲۔(لکھنؤ) شمع جو مشاعرے میں شعرا کے سامنے رکھی جاتی ہے۔ ۳۔(ف) صفت۔ دیکھو لالا۔
اسم، مذکر
- رک : لالا (۱) ، صاحب ، جناب ، ہندوؤں میں احترام کا کلمہ.
- کلمۂ تخاطب (بزرگوں کے لیے) ، ہندوؤں میں عام طور پر مستعمل.
- خادم ، وہ ملازم جو مالک کے بچوں کو تربیت کرے ، ملازم یا گورنس.
- بنیا ، ساہوکار ، مہاجن.
- عزیز ، پیارا ، خسر ، سسر ؛ وہ شخص جو ہمیشہ بزرگوں کی خدمت کرے ؛ روشن ، چمکنے والا.
شعر
مجھے تو عشق ہے پھولوں میں صرف خوشبو سے
بلا رہی ہے کسی لالہ کی مہک مجھ کو
کس گل کے تصور میں ہے اے لالہ جگر خوں
یہ داغ کلیجے پہ اٹھانا نہیں اچھا
بہار آئے تو خود ہی لالہ و نرگس بتا دیں گے
خزاں کے دور میں دل کش گلستانوں پہ کیا گزری
Urdu meaning of laala
- Roman
- Urdu
- ek nihaayat suraKh phuul jis ke daramyaan syaah daaG hotaa hai, gul-e-laalaa
- (kanaa.en) lab-e-maashuuq niiz aashiq ka daagadaar dil
- gil laalaa se mushaabeh chiraaG jis me.n mombattiyaa.n vaGaira roshan huu.n, pahle umaraa-e-kii mahafilo.n me.n Khusuusan mushaaviro.n me.n jalaayaa jaataa tha
- ۔(pha) muzakkar। १।ek kism ke suraKh phuul ka naam jis ke andar syaah daaG hotaa hai। (phuulnaa vaGaira ke saath) २।(lakhanu.u) shamma jo mushaayre me.n shoaraa ke saamne rakhii jaatii hai। ३।(pha) sifat। dekho laalaa।
- ruk ha laalaa (१), saahib, janaab, hinduu.o.n me.n ehtiraam ka kalima
- kalmaa-e-taKhaatab (buzurgo.n ke li.e), hinduu.o.n me.n aam taur par mustaamal
- Khaadim, vo mulaazim jo maalik ke bachcho.n ko tarbiiyat kare, mulaazim ya gorNas
- baniyaa, saahuukaar, mahaajan
- aziiz, pyaaraa, Khusar, susar ; vo shaKhs jo hamesha buzurgo.n kii Khidmat kare ; roshan, chamakne vaala
English meaning of laala
Noun, Masculine
- poppy flower, tulip
Noun, Masculine
- father-in-law, brother, young boy, son, dear one, beloved
- Hindu moneylender, banker or merchant
- school master
लाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक लाल फूल, पोस्त का फूल, अहि- पुष्प ।।
لالَہ سے متعلق کہاوتیں
لالَہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لالَہ بَدَن
لالہ جیسے بدن والا، جس کا جسم لالہ کی طرح نرم و سرخ ہو، جس کا جسم سرخ و سفید ہو، مراد: محبوب، گُل بدن
لالَہ کَرنا
پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.
لالَہ بَھیّا
پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.
لالَہ کاراں
لالہ کِھلانے والے ، سُرخ رُو کرنے والے ، لالہ کے پھول اُگانے والے ، سجانے ولاے ، بکھیرنے والے.
لالَہ بُنا گوش
جس کے کان کی لو لالہ کی طرح سرخ ہو ، جس کے کان کی لو سرخ ہو ، معشوق کی تعریف کے لیے مستعمل.
لالَۂ نُعْمان
گُلِ لالہ کی سات قسموں میں سے وہ قسم جس کے پھول کے بیچ میں داغِ سیاہ اور پنکھڑیوں کی سرخی و سیاہی کا رنگ شوخ ہوتا ہے ، لالۂ خطاطی (کہا جاتا ہے عرب کے ایک بادشاہ نعمان کو لالہ کے پھول سے بہت شغف تھا اس کے باغ میں جو لالے لگے ہوئے تھے ان کی پنکھڑیوں کی تعداد ، عام لالے کے پھولوں سے مختلف ہوتی تھی اور وہ اسی وجہ سے خاص شہرت رکھتے تھے).
لالَہ باِعْتِبارِ عَینَک
۔مثل۔ جب کوئی شخص دوسرے کے بھروسے پر رہتا ہو اور خود کچھ نہ کرتاہو۔ اُس کی نسبت یہ مثل بولتے ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaasa
असासा
.اَثاثَہ
goods
[ Chor ghar ka sara asasa chura kar le gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanhaa.ii
तन्हाई
.تَنْہائی
separation
[ Raat ki tanhayi mein jab duniya neend ka lutf uthati Yaqub ka dil bete ki yaad mein tadapta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhra
ज़ुहरा
.زُہْرَہ
the planet Venus
[ Ham ba-zariya-e-durbin ke Zohra ko dekhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hamdard
हमदर्द
.ہَمدَرد
sympathiser
[ Urdu idaron ko hamdard logon ki bahut zarurat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koi zabita ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazma
हाज़मा
.ہاضمَہ
digestion
[ Pani ragon mein tamam haazma ki raah ho kar guzarta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rihaa.ii
रिहाई
.رِہائی
deliverance, escape, freedom release, discharge
[ Wazir sachcha hai ab qaid-khane se rihayi pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.inda
आइंदा
.آئِنْدَہ
future, futurity
[ aainda ki fikr aaj fuzool hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tohfa
तोहफ़ा
.تُحْفَہ
a gratuitous gift, present
[ Wazir-e-aazam ke zuaq-o-shauq (great pleasure) sirf kuchh tohfe tahaaef lene ke liye bahut the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kohna
कोहना
.کُہْنَہ
old, ancient, obsolete
[ Kohna rasmein ab bhi hamare khaandaan mein bahut ahmiyat rakhti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (لالَہ)
لالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔