تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ رَنگ کے معانیدیکھیے
لالَہ رَنگ کے اردو معانی
صفت
- جس کا رنگ سرخ ہو ، شعلہ رو.
شعر
داستان شوق ہے اپنے لہو سے لالہ رنگ
ہر زمانے میں ہمیں عنوان افسانہ رہے
کہاں صحن چمن میں بات کوئے سرفروشاں کی
ادھر سے سادہ رو نکلے ادھر سے لالہ رنگ آئے
چہرہ لالہ رنگ ہوا ہے موسم رنج و ملال کے بعد
ہم نے جینے کا گر جانا زہر کے استعمال کے بعد
English meaning of laala-ra.ng
Adjective
- tulip colored
लाला-रंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दे. ‘लालः।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ رَنگ)
لالَہ رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔