تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالَۂ نُعْمان" کے متعقلہ نتائج

لالَۂ نُعْمان

گُلِ لالہ کی سات قسموں میں سے وہ قسم جس کے پھول کے بیچ میں داغِ سیاہ اور پنکھڑیوں کی سرخی و سیاہی کا رنگ شوخ ہوتا ہے ، لالۂ خطاطی (کہا جاتا ہے عرب کے ایک بادشاہ نعمان کو لالہ کے پھول سے بہت شغف تھا اس کے باغ میں جو لالے لگے ہوئے تھے ان کی پنکھڑیوں کی تعداد ، عام لالے کے پھولوں سے مختلف ہوتی تھی اور وہ اسی وجہ سے خاص شہرت رکھتے تھے).

اردو، انگلش اور ہندی میں لالَۂ نُعْمان کے معانیدیکھیے

لالَۂ نُعْمان

laala-e-no'maanलाला-ए-नो'मान

  • Roman
  • Urdu

لالَۂ نُعْمان کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • گُلِ لالہ کی سات قسموں میں سے وہ قسم جس کے پھول کے بیچ میں داغِ سیاہ اور پنکھڑیوں کی سرخی و سیاہی کا رنگ شوخ ہوتا ہے ، لالۂ خطاطی (کہا جاتا ہے عرب کے ایک بادشاہ نعمان کو لالہ کے پھول سے بہت شغف تھا اس کے باغ میں جو لالے لگے ہوئے تھے ان کی پنکھڑیوں کی تعداد ، عام لالے کے پھولوں سے مختلف ہوتی تھی اور وہ اسی وجہ سے خاص شہرت رکھتے تھے).

Urdu meaning of laala-e-no'maan

  • Roman
  • Urdu

  • gil-e-laalaa kii saat kismo.n me.n se vo qasam jis ke phuul ke biich me.n daaG-e-syaah aur pankhu.Diiyo.n kii surKhii-o-syaahii ka rang shoKh hotaa hai, laalaa-e-Khattaatii (kahaa jaataa hai arab ke ek baadashaah nomaan ko laalaa ke phuul se bahut shaGaf tha is ke baaG me.n jo laale lage hu.e the un kii pankhu.Diiyo.n kii taadaad, aam laale ke phuulo.n se muKhtlif hotii thii aur vo isii vajah se Khaas shauhrat rakhte the)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لالَۂ نُعْمان

گُلِ لالہ کی سات قسموں میں سے وہ قسم جس کے پھول کے بیچ میں داغِ سیاہ اور پنکھڑیوں کی سرخی و سیاہی کا رنگ شوخ ہوتا ہے ، لالۂ خطاطی (کہا جاتا ہے عرب کے ایک بادشاہ نعمان کو لالہ کے پھول سے بہت شغف تھا اس کے باغ میں جو لالے لگے ہوئے تھے ان کی پنکھڑیوں کی تعداد ، عام لالے کے پھولوں سے مختلف ہوتی تھی اور وہ اسی وجہ سے خاص شہرت رکھتے تھے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالَۂ نُعْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالَۂ نُعْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone