تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
لاگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ربط ، تعلّق ، علاقہ ، وابستگی.
- لگن ، انس ، محبّت ، عشق ، دلبستگی .
- چاٹ ، چسکا ، شوق ، مزہ ، لپکا.
- عداوت ، بَیر ، دُشمنی ، کاوش ، چُونپ.
- کشاکش ، بحث ، مقابلہ.
- رشک ، حسد ، جلن ، رقابت .
- ملاوٹ ، شمولیت ، ملونی .
- ٹان٘ک (جو زیور وغیرہ میں رکھی جاتی ہے).
- آڑ ، ٹیکن ، ٹیک ؛ مدد .
- (بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے باکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ ، یہ لکڑی کے شہنیر یا تختے ہوتے ہیں جو باکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تا کہ پاکھے کی مٹی دینے نہ پائے ، تھامو .
- (بندھانی) وہ چھوٹی یا بڑی ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیا کا وزن بانٹنے کے لیے لگایا جائے ، اس ٹیکن سے بڑی وزنی شے بآسانی اور تھوڑی طاقوت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے .
- . ہلکا سا رابطہ یا جوڑ جو بمشکل محسوس ہو .
- کرتب ، شعبدہ ، طلسم .
- وہ چیز جس سے کوئی قبو میں آجائے ، جادوئی چیز
- ساز باز ، ملی بھگت ، سانٹ گانٹھ ، سازش.
- توجہ ، دھیان، لّو ، خیال .
- پہنچ ، رسائی ، دخل .
- راز ، اسرار .
- گائے کے تھن کا وہ مادہ جو ٹیکے کے زخم پر لگایا جات اہے ؛ چیچک کے آبلے کو چیپ.
- مار ، چوٹ ، ضرب .
- لاگت ، خرچ
- پھوکی یا ماری ہوئی دھات
- شادی بیاہ کا انعام (جو خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے)
- ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔مدد۔ امداد۔ ؎ ۲۔ تعلُّق۔ علاقہ۔ نسبت۔ وابستگی۔ ؎ ۳۔ اُنس۔مُحبَّت۔ لگن۔ ۴۔مزہ۔ چسکا۔ شوق۔ رغبت۔ ؎ ۵۔ عداوت۔ دشمنی۔بَیْر۔ سازش۔ ؎ ۶۔ کرتب۔شعبدہ۔ طلسم۔ وہ چیز جس کو صنعت سے بنائیں اور اس سے کچھ اور عجیب باتیں ظہور میں لائیں اور حقیقت اس کی عقل میں نہ آئے۔ ۷۔جادو۔ ٹونا۔منتر۔ ۸۔وہ چیز جس سے کوئی قابو میں آجائے۔ ؎ ۹۔ ایک مکان سے دوسرے مکان کا ایسا متصل ہونا کہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں بے تکلف چلے جاسکیں۔ ۱۰۔ توجُّہ۔ ۱۲۔ چشمک۔ شکر رنجی۔ ؎
- ایک مکان سے دوسرے مکان کا متصل ہونا
شعر
میں یہ کہتا ہوں کہ دونوں میں ضروری لاگ ہے
وہ یہ کہتے ہیں زمیں کو آسماں سے کیا غرض
حسن و عشق کی لاگ میں اکثر چھیڑ ادھر سے ہوتی ہے
شمع کی شعلہ جب لہرائی اڑ کے چلا پروانہ بھی
شیخ اور برہمن میں اگر لاگ ہے تو ہو
دونوں شکار غمزہ اسی دل ربا کے ہیں
Urdu meaning of laag
- Roman
- Urdu
- rabt, taalluq, ilaaqa, vaabastagii
- lagan, anas, muhabbat, ishaq, dilbastagii
- chaaT, chaskaa, shauq, mazaa, lapkaa
- adaavat, biir, dushamnii, kaavish, chuu.onap
- kashaakash, behas, muqaabala
- rashak, hasad, jalan, raqaabat
- milaavaT, shamuuliiyat, maluunii
- Taank (jo zevar vaGaira me.n rakhii jaatii hai)
- aa.D, Tekan, Tek ; madad
- (bandhaanii) polii zamiin ke ga.Dhe ke baakho.n kii miTTii ke rok kii aa.D, ye lakk.Dii ke shahniir ya taKhte hote hai.n jo baakhe se laga kar jamaa di.e jaate hai.n taa ki paakhe kii miTTii dene na pa.e, thaamo
- (bandhaanii) vo chhoTii ya ba.Dii Tekan jo daab ke sire ke niiche bhaarii ashyaa ka vazan baanTne ke li.e lagaayaa jaaye, is Tekan se ba.Dii vaznii shaiy baa.aasaanii aur tho.Dii taaqot se ubhar ya uchhal jaatii hai
- . halkaa saa raabita ya jo.D jo bamushkil mahsuus ho
- kartab, shebdaa, tilsam
- vo chiiz jis se ko.ii kibo me.n aajaa.e, jaaduu.ii chiiz
- saaz baaz, milii bhagat, saanaT gaanTh, saazish
- tavajjaa, dhyaan, lo, Khyaal
- pahunch, rasaa.ii, daKhal
- raaz, israar
- gaay ke than ka vo maadda jo Tiike ke zaKham par lagaayaa jaat ahe ; chechak ke aable ko chiip
- maar, choT, zarab
- laagat, Kharch
- phaukii ya maarii hu.ii dhaat
- shaadii byaah ka inaam (jo Khidmat gaaro.n ko diyaa jaataa hai
- ۔ (ha) muannas। १।madad। imdaad। २। taalluq। ilaaqa। nisbat। vaabastagii। ३। unas।muhabbat। lagan। ४।mazaa। chaskaa। shauq। raGbat। ५। adaavat। dushmanii।bay॒ra। saazish। ६। kartab।shebdaa। tilsam। vo chiiz jis ko sanat se banaa.ii.n aur is se kuchh aur ajiib baate.n zahuur me.n যba laa.enge aur haqiiqat us kii aqal me.n na aa.e। ७।jaaduu। Tonaa।mantr। ८।vo chiiz jis se ko.ii qaabuu me.n aajaa.e। ९। ek makaan se duusre makaan ka a.isaa muttasil honaa ki ek makaan se duusre makaan me.n betakalluf chale ja sakiin। १०। tojjuh। १२। chashmak। shukr raNjii।
- ek makaan se duusre makaan ka muttasil honaa
English meaning of laag
Noun, Feminine
- grudge/ enmity
Noun, Masculine
- attention, meditation
- competition, argument
- connection, affinity, relevance
- conspiracy, plot, intrigue
- cost, expense
- enmity, grudge
- envy, jealousy, malice
- love, affection
- ratio
- spell, sorcery
लाग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मानसिक दृष्टि से होनेवाली किसी प्रकार की लगावट। जैसे-अनुराग, प्रेम, लगन आदि।
- लगे हुए होने की अवस्था या भाव। लगाव। संपर्क। संबंध। जैसे-इस मकान में बगल वाले मकान से लाग है, अर्थात् उसमें से इसमें सहज में कोई आ सकता है।
- लगाव, संबंध, क्षेत्र, लगन, प्रेम,
- लगे हुए होने का भाव; लगाव; प्रेम
- संबंध; संपर्क
- मुठभेड़।
لاگ کے مترادفات
لاگ کے مرکب الفاظ
لاگ سے متعلق محاورے
لاگ سے متعلق کہاوتیں
لاگ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَڑائی ڈالْنا
جنگ کرنا، لڑنا، جھگڑا کھڑا کرنا، دو یا زیادہ شخصوں کو لڑوانا، لڑائی اور خصومت قائم کرنا
لَڑائی کا گَھر
فساد کی جڑ، فسادی، جھگڑا کرانے والا، فتنہ انگیز، فتنہ پرواز، فساد کرانے والا، لڑائی کرانے والا
لَڑائی کا باجا
جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا
لَڑائی کا باجَہ
جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا
لَڑائی میں مِٹھائی نَہیں بَٹْتے
لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں
لَڑائی کا گَھر ہانْسی، روگ کا گَھر کھانْسی
لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
لَڑائی کا گَھر ہانْسی، بِیماری کا گَھر کھانْسی
لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتے
لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'iinaat
त'ईनात
.تَعِینَات
appointed, posted
[ Rubi ko Aziz ki timardari ke liye ba-haisiat nurse ta'inat kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tulabaa
तुलबा
.طُلَبا
seekers after knowledge,' students
[ Ustad ne tulaba ko maidan mein daudaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hasad
हसद
.حَسَد
envy, malice
[ Hasad buri chiz hai kisi ki taraqqi dekh kar hasad nahin karana chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'amala
'अमला
.عَمَلہ
official, subordinate officer, clerk
[ Damkal ke amala ne aatish-zadgi ke muamlon mein badi mustaidi se kaam kiya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maahii-giir
माही-गीर
.ماہی گِیر
fisherman
[ Mahigir ki jaal mein ek rehu bhi phans gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aasraa
आसरा
.آسْرا
reliance, confidence, dependence
[ Us zayeef aadami ki zindagi mein kuchh ummid nahin rahi thi koyi asra nahin tha phir wo be-zaar kyun nahin hota ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fat.h
फ़त्ह
.فَتْح
victory, success, conquest
[ Rajkot mein Hindustan aur Sri-Lanka ke darmiyan khele gaye ek-roza match mein Hindustan ko fatah hui ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
takabbur
तकब्बुर
.تَکَبُّر
pride, haughtiness, arrogance
[ Takabbur insan ko le dubta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarkun
कारकुन
.کارْکُن
volunteer, representative
[ Majlis ke karkunon ki hama-hami roz-ba-roz badhti ja rahi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
empty, deprived
[ Koyi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (لاگ)
لاگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔