تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْتَب" کے متعقلہ نتائج

کَرْتَب

فعل، عمل، کھیل

کَرْتَبْیَہ

فرض ، ضروری .

کَرْتَب ہونا

کرتب کرنا (رک) کا لازم ، شعبدہ بازی ہونا ، دان٘و پیچ چلنا .

کَرْتَب کی بِدِّیا ہے

ہر کام مشق سے ہوتا ہے، کوئی کام ہو کرنے سے ہی آتا ہے

کَرْتَب کی ودِّیا ہے

ہر کام مشق سے ہوتا ہے، کوئی کام ہو کرنے سے ہی آتا ہے

کَرْتَبی

(طنزاً) چالاک ، عیار ، شعبدہ باز .

کَرْتَب کَرنا

رک : کرتب دکھانا .

کَرْتَب دِکھانا

شعبدہ نیز ہنر دکھانا، کمال دکھانا، سپہ گری کا ہنر دکھانا

کَرتَب بِدِّیا

وہ علم جو تجربات سے حاصل ہو، علم طبیعات

کَرتَبِیا

۔صفت۔ ۱۔ہنر دکھانے والا۔ چالاک۔ ۲۔شعبدہ گر۔

اُلْٹے ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان کام، معمولی بات

بائیں ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

باتوں بُوڑْھا، کَرْتَب خوار

باتوں سے پختہ کار معلوم ہوتا ہے مگر کام خراب اور خام ہیں

ہَوائی کَرتَب

۔ (حیوانیات) وہ حرکات جن سے نر مادہ کو جفتی کے لیے اپنی طرف مائل کرتا ہے ۔

باتوں چیتوں مَیں بڑی، کرتب بڑی جٹھانی

جو عورت بہت باتیں کرے اور کام نہ کرے اُس کے متعلق کہا جاتا ہے

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

اُت داتا دیوے اسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْتَب کے معانیدیکھیے

کَرْتَب

kartabकर्तब

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَرْتَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فعل، عمل، کھیل
  • ہنر(ورزشِ جسمانی، سپہ گری وغیرہ سے مخصوص) داؤں پیچ، طریقے
  • شعبدہ بازی
  • عیّاری، مکّاری
  • کمال‏، اچھا کام
  • کرتوت، بُری حرکت

شعر

Urdu meaning of kartab

  • Roman
  • Urdu

  • pheal, amal, khel
  • hunar(varzish-e-jismaanii, siphagrii vaGaira se maKhsuus) daa.o.n pech, tariiqe
  • shebdaa baazii
  • ayyaarii, makkaarii
  • kamaal, achchhaa kaam
  • kartuut, burii harkat

English meaning of kartab

Noun, Masculine

  • jugglery, sleight of hand, acrobatics
  • performance of skill and dexterity
  • performance of trained animals in circus
  • something artful
  • feat‏, finesse

कर्तब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई ऐसा अनोखा, कौशलपूर्ण, बड़ा या श्रमसाध्य काम जो सहज में सब लोगों से न हो सकता हो, हैरान करने वाली कला, 'अजीबोगरीब काम, अच्छा काम, दांव-पेच, कला, गुण, हुनर, करामात, जादू, सैन्य कौशल

کَرْتَب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْتَب

فعل، عمل، کھیل

کَرْتَبْیَہ

فرض ، ضروری .

کَرْتَب ہونا

کرتب کرنا (رک) کا لازم ، شعبدہ بازی ہونا ، دان٘و پیچ چلنا .

کَرْتَب کی بِدِّیا ہے

ہر کام مشق سے ہوتا ہے، کوئی کام ہو کرنے سے ہی آتا ہے

کَرْتَب کی ودِّیا ہے

ہر کام مشق سے ہوتا ہے، کوئی کام ہو کرنے سے ہی آتا ہے

کَرْتَبی

(طنزاً) چالاک ، عیار ، شعبدہ باز .

کَرْتَب کَرنا

رک : کرتب دکھانا .

کَرْتَب دِکھانا

شعبدہ نیز ہنر دکھانا، کمال دکھانا، سپہ گری کا ہنر دکھانا

کَرتَب بِدِّیا

وہ علم جو تجربات سے حاصل ہو، علم طبیعات

کَرتَبِیا

۔صفت۔ ۱۔ہنر دکھانے والا۔ چالاک۔ ۲۔شعبدہ گر۔

اُلْٹے ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان کام، معمولی بات

بائیں ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

باتوں بُوڑْھا، کَرْتَب خوار

باتوں سے پختہ کار معلوم ہوتا ہے مگر کام خراب اور خام ہیں

ہَوائی کَرتَب

۔ (حیوانیات) وہ حرکات جن سے نر مادہ کو جفتی کے لیے اپنی طرف مائل کرتا ہے ۔

باتوں چیتوں مَیں بڑی، کرتب بڑی جٹھانی

جو عورت بہت باتیں کرے اور کام نہ کرے اُس کے متعلق کہا جاتا ہے

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

اُت داتا دیوے اسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْتَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْتَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone