تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا" کے متعقلہ نتائج

لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا

لڑائی اور آگ تیز کرنا مشکل نہیں ہے

رُوئی اَور آگ کا کیا ساتھ

کمزور و ناتواں کا قوّت والے سے کیا مقابلہ

آگ اَور رُوئی کا کیا ساتھ

متضاد مزاج والوں کی دوستی قابل اعتبار نہیں، دشمنوں کا کیا میل ملاپ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا کے معانیدیکھیے

لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا

la.Daa.ii aur aag kaa ba.Dhaanaa kyaaलड़ाई और आग का बढ़ाना क्या

ضرب المثل

لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا کے اردو معانی

  • لڑائی اور آگ تیز کرنا مشکل نہیں ہے
  • ان دونوں کے بڑھانے میں کسی خاص تدبیر کی ضرورت نہیں، ان کا بڑھانا بہت آسان ہے
  • بڑھانا چاہو تو بہت جلدی بڑھ سکتی ہے

लड़ाई और आग का बढ़ाना क्या के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई और आग तेज़ करना मुश्किल नहीं है
  • इन दोनों के बढ़ाने में किसी ख़ास तदबीर की आवश्यकता नहीं, उन का बढ़ाना बहुत आसान है
  • बढ़ाना चाहो तो बहुत जल्दी बढ़ सकती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words