تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑائی سی لَڑائی" کے متعقلہ نتائج

لَڑائی سی لَڑائی

بہت خوفناک جھگڑا، بڑا جھگڑا، عجیب و غریب اور خوفناک لڑائی

لالوں کی سی لَڑائی ہے

بزدلانہ جنگ ہے لالہ جی والی لڑائی ، زنانہ لڑائی ہے ، عورت پر لڑتے ہیں.

بُلبُوں کی سی لَڑائی ہے

کسی طمع پر لڑتے ہیں، بلبل گوندنی پر لڑتے ہیں

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے

بے لاگ ہے ، کوئی مطلب نہیں ہے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑائی سی لَڑائی کے معانیدیکھیے

لَڑائی سی لَڑائی

la.Daa.ii sii la.Daa.iiलड़ाई सी लड़ाई

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَڑائی سی لَڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت خوفناک جھگڑا، بڑا جھگڑا، عجیب و غریب اور خوفناک لڑائی

Urdu meaning of la.Daa.ii sii la.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Khaufnaak jhag.Daa, ba.Daa jhag.Daa, ajiib-o-Gariib aur Khaufnaak la.Daa.ii

लड़ाई सी लड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत भयानक झगड़ा, बड़ा झगड़ा, अजीब-ओ-ग़रीब और ख़ौफ़नाक लड़ाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑائی سی لَڑائی

بہت خوفناک جھگڑا، بڑا جھگڑا، عجیب و غریب اور خوفناک لڑائی

لالوں کی سی لَڑائی ہے

بزدلانہ جنگ ہے لالہ جی والی لڑائی ، زنانہ لڑائی ہے ، عورت پر لڑتے ہیں.

بُلبُوں کی سی لَڑائی ہے

کسی طمع پر لڑتے ہیں، بلبل گوندنی پر لڑتے ہیں

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے

بے لاگ ہے ، کوئی مطلب نہیں ہے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑائی سی لَڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑائی سی لَڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone